برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت524روپے کلو پر مستحکم رہی

لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 524روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 349روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ لکھیں