برائلر گوشت کی قیمت میں23روپے کلو اضافہ کاروبار جولائی 22, 2023جولائی 22, 2023 0 تبصرے 13 مناظر لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 23روپے اضافے سے575روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت4روپے اضافے سے262روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ