برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو اضافہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار اگست 6, 2023اگست 6, 2023 0 تبصرے 10 مناظر لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 18روپے اضافے سے570روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے اضافے سے 380روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے282روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related