برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ کاروبار اپریل 28, 2023اپریل 28, 2023 0 تبصرے 6 مناظر لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے549روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے366روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے274روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ