برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو اضافہ کاروبار اکتوبر 13, 2023اکتوبر 13, 2023 0 تبصرے 7 مناظر لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے501روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے334روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے309روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ