لاہور(نیوز ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے کمی سے468روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے323روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت2روپے اضافے سے265روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 25روپے 30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔