برائلر گوشت کی قیمت میں مزید8روپے کلو اضافہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار جون 7, 2026جون 7, 2026 0 تبصرے 4 مناظر لاہور(نیوز ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید8روپے اضافے سے 432روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 298 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related