برائلر گوشت کی قیمت میں مزید15روپے کلو کمی کاروبار جولائ 21, 2023July 21, 2023 0 تبصرے 13 مناظر لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے کمی سی552روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سی368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی258روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ