اسلام آباد(کامرس ڈیسک) ایل این جی کارگو کا ٹھیکہ 19.1337 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں بی پی سنگاپور کے حوالے کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے بی پی سنگاپور کو 19.1337 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو)کی قیمت پر اسپاٹ مائع قدرتی گیس (ایل این جی)کارگو کا ٹھیکہ دے دیا ہے۔