• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
انسانیت

انسانیت کی مشترکہ اقدار کو فروغ دینا بنی نوع انسان کے لئے صحیح راستہ ہے، رپورٹ

News Editor by News Editor
مارچ 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)”اگر امریکیوں نے ہمیں چھلانگ لگانے کے لئے کہا،تو ہم ضرور پوچھیں گے: کتنی بلندی سے؟ سیدھی چھلانگ یا قلابازی ؟”

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
چند روز قبل آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ جورڈن سٹیل جان نے امریکا اور برطانیہ کے ساتھ جوہری آبدوزوں کے تعاون پر شدید تنقید کرتے ہوئے آسٹریلیا اور امریکا کے ذلت آمیز تعلقات پر شدید برہمی کا اظہار یوں کیا تھا ۔ ان کا یہ بیان ان گنت امریکی اتحادیوں کی بے بس آواز کی نمائندگی بھی کرتا ہے۔

اگرچہ آسٹریلیا امریکہ کا روایتی اتحادی ہے، اور امریکہ کی قیادت میں بہت سے جغرافیائی اور بین الاقوامی فوجی بلاکوں کا ایک اہم رکن بھی ہے، جیسے "فائیو آئیز”،تاہم ان امریکی اتحادیوں اور پیروکاروں کو جو کچھ درپیش ہے وہ ایک سرد حقیقت ہے: آزاد مرضی اور وقار کے بغیر امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دینا۔

یہ واقعی ایک خوبصورت اور افسوسناک دنیا ہے، دنیا کو ایک خاندان ہونا چاہیے، چاہے امیر ہو یا غریب، طاقتور ہو یا کمزور، دنیا کے علم، وسائل، مواقع کا اشتراک کیا جانا چاہیے۔تاہم حقیقت ہمیشہ سرد اور ظالمانہ ہوتی ہے، مساوات اور محبت کی روشنی کبھی حقیقت میں نہیں چمکتی، اور اس سے بھی زیادہ افسوس ناک بات یہ ہے کہ دنیا کے زیادہ تر ممالک، خاص طور پر کمزور ممالک کے پاس بالادستوں اور غنڈوں کے سامنے مرضی کا فریق منتخب کرنے کا کوئی چارہ نہیں ہوتا، اور صرف ” کمزور ممالک کے پاس کوئی سفارتی انتخاب نہیں ہوتا ” اور انہیں اس حوالے سے مایوسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

آج تک امریکہ جمہوریت کے نام پر دنیا کو تقسیم کر رہا ہے، گروہوں کو اکٹھا کر رہا ہے، عالمی کیمپ کو نام نہاد "جمہوریت” اور "غیر جمہوریت” کے تصورات سے تقسیم کر رہا ہے، اور "جمہوریت” کے نام پر دوسروں کو دھمکا رہا ہے، جس نے بین الاقوامی برادری کی طرف سے شدید عدم اطمینان اور مخالفت کو جنم دیا ہے۔

زیمبیا کی سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ فریڈ ممبے نے حال ہی میں بیجنگ میں منعقدہ دوسرے بین الاقوامی فورم "جمہوریت: تمام انسانیت کے لئے ایک مشترکہ قدر” میں اپنی تقریر میں کہا: "اگر آپ دوسروں کے وقار کا احترام نہیں کرتے ہیں، اگر آپ ممالک کی خودمختاری کا احترام نہیں کرتے ہیں تو آپ اپنے آپ کو جمہوریت کا محافظ نہیں کہہ سکتے”۔

بہت سے شرکاء نے یہ بھی کہا کہ جمہوریت، تمام انسانیت کی مشترکہ قدر کے طور پر، جدیدیت کی عالمگیر جستجو ہے اور انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے اقدار کی بنیاد ہے. جمہوریت متنوع ہے، کوئی ایک سائز کا ماڈل نہیں ہے، اور کوئی بھی ملک اپنی نام نہاد جمہوریت دوسروں پر مسلط نہیں کر سکتا۔ دوسرے ممالک میں نام نہاد "جمہوری تبدیلی” کو انجام دینا جمہوریت کی روح کو پامال کرتا ہے۔

تمام ممالک کو عالمی تہذیبوں کے تنوع کا احترام کرنا چاہئے ، باہمی تعاون کرنا چاہئے ، انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کے بارے میں بیداری کو فروغ دینا چاہئے ، اور عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کرنا چاہئے۔
ظاہر ہے کہ بین الاقوامی برادری میں زیادہ سے زیادہ لوگ امریکہ کی "جمہوری” بالادستی سے انکار کرنے کے لئے آگے آئے ہیں، اور یہاں تک کہ امریکہ کے اتحادیوں کو بھی احساس ہو گیا ہے کہ کسی پر بھروسہ کرنا آہستہ آہستہ خودکشی کے مترادف ہے، اور یہ کہ بڑے درخت کے نیچے لمبا گھاس نہیں اگ سکتا۔

جو کبھی کبھار آپ کو ہوا اور بارش سے تو بچاتا ہے، لیکن آپ کو ہمیشہ اندھیرے میں بھی رہنا ہے۔ لوگ امید کرتے ہیں کہ ایک دن تمام ممالک کو فریق منتخب کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی، تمام ممالک انسانی خاندان کے رکن ہیں، دنیا کے علم، وسائل، مواقع کا اشتراک کریں گے اور دنیا کے لیے اپنا حصہ ڈالیں گے، یہ ایک ایسی انسانی دنیا ہے جس کا خواب ہر کوئی دیکھتا ہے، نہ کہ ایک منقسم یونی پولر دنیا، اور "جمہوریت” کے تصور سے ٹوٹی ہوئی دنیا ۔

اس طرح کے اتفاق رائے کے تحت بین الاقوامی برادری چین کی طرف سے پیش کردہ انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی عظیم اہمیت اور گہری تفہیم تسلیم کر رہی ہے۔یہ ایک عظیم آئیڈیل ہے، اگرچہ یہ انسانی لالچ کے سامنے بہت دور دکھائی دیتا ہے، لیکن آخر کار یہ لوگوں کو امید دیتا ہے۔

لوگ چین کے پیش کردہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کی اہمیت کو بھی تسلیم کر رہے ہیں، جو ایک مشترکہ احساس ہے جس کی روح کے مطابق مشترکہ ترقی کی راہ پر کسی کو بھی پیچھے نہیں چھوڑ دیا جانا چاہیے۔مزید یہ کہ لوگ چین کے پیش کردہ عالمی تہذیبی انیشی ایٹو بھی سرہاتے ہیں کیونکہ لوگ سمجھ گئے ہیں کہ صرف ایک پھول کے کھلنے کا مطلب تہذیب کا مرجھانا ہے، سو پھول کھلنا ہی جمہوریت کا حقیقی حسن ہے۔

عالمی تہذیب کے تنوع کا احترام کرنے سے ہی حقیقی معنوں میں تمام انسانیت کی مشترکہ اقدار کواجاگر کیا جا سکتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسانیتبنی نوع انسانمشترکہ اقدار
Previous Post

انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا تصور وقت کے سوالات کا جواب دیتا ہے، چینی مندوب

Next Post

جوہری تحفظ کنونشن کے فریقوں کی مشترکہ جائزہ کانفرنس میں چینی رپورٹ کی توثیق

News Editor

News Editor

Next Post
جوہری تحفظ کنونشن

جوہری تحفظ کنونشن کے فریقوں کی مشترکہ جائزہ کانفرنس میں چینی رپورٹ کی توثیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading