• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی مندوب

انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا تصور وقت کے سوالات کا جواب دیتا ہے، چینی مندوب

News Editor by News Editor
مارچ 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب جانگ جون نے چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگار کو انٹرویو دیتےہوئے کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کا جو تصور پیش کیا ہے وہ دنیا اور وقت کے سوالات کے جوابات دیتا ہے اور اتحاد و تعاون، مشترکہ سلامتی کے تحفظ اور مشترکہ ترقی کو فروغ دینے کی حمایت کرتا ہے۔

اس وقت ہم ، ایک ہم نصیب معاشرے کے نفاذ کو فروغ دینے کے لئے بہت سے ممالک کے ساتھ ایک وسیع اتفاق رائے پر پہنچ چکے ہیں اور انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کا تصور بھی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد میں درج کیا گیا ہے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق .

جانگ جون نے کہا کہ حالیہ برسوں میں صدر شی جن پھنگ نے ایک تسلسل کے ساتھ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشئیٹو، گلوبل سکیورٹی انیشئیٹو اور گلوبل سولائزیشن انیشئیٹو کو پیش کیا ہے، جس سے بنی نوع انسان کا ہم نصیب معاشرہ تشکیل دینے کے لیے مثبت توانائی فراہم کی گئی ہے۔ چین ہمیشہ سے عالمی امور میں حل فراہم کرنے والا اور فعال کردار ادا کرنے والا ملک رہا ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینا چینی طرز کی جدیدیت کی بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے۔ چینی طرز کی جدیدیت سے دنیا میں اعتماد ،طاقت اور وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسانیتتعمیرچینی مندوبہم نصیب معاشرے
Previous Post

نارڈ اسٹریم واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں، میڈ یا

Next Post

انسانیت کی مشترکہ اقدار کو فروغ دینا بنی نوع انسان کے لئے صحیح راستہ ہے، رپورٹ

News Editor

News Editor

Next Post
انسانیت

انسانیت کی مشترکہ اقدار کو فروغ دینا بنی نوع انسان کے لئے صحیح راستہ ہے، رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

گلوکار سجاد علی

میں نے اپنا ملک چھوڑا ہے، بیچا نہیں‘ سجاد علی کا بھارتی شہریت کی پیشکش پر دوٹوک جواب

اپریل 28, 2026
وسیم عباس

نواز شریف کی طرح کسی بھی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا‘ وسیم عباس

اپریل 28, 2026
مسافر طیارہ

سوڈان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ سمیت 14 افراد ہلاک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7779

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

594
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

588
گلوکار سجاد علی

میں نے اپنا ملک چھوڑا ہے، بیچا نہیں‘ سجاد علی کا بھارتی شہریت کی پیشکش پر دوٹوک جواب

اپریل 28, 2026
وسیم عباس

نواز شریف کی طرح کسی بھی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا‘ وسیم عباس

اپریل 28, 2026
مسافر طیارہ

سوڈان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ سمیت 14 افراد ہلاک

اپریل 28, 2026
سربراہ اسرائیلی فوج

مزید فوجیوں کی شدید ضرورت، 2026 لڑائی کا سال ہو گا،سربراہ اسرائیلی فوج

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading