لاہور( کامرس ڈیسک)آٹے کے بحران کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر سستا گھی اور آئل دستیاب نہ ہونے کے باعث غریب طبقہ پریشان ہو گیایوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائر گھی اور آئل کے بحران نے سنگین صورتحال اختیار کرلی ہے۔
غریب طبقہ سستے گھی اور آئل کی خریداری کیلئے ایک ماہ سے یوٹیلیٹی سٹورز کے چکر لگا کر خوار ہورہا ہے تاہم انہیں تاحال سستا گھی اور آئل نہیں مل سکا ۔