• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 مارچ, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ڈالر کی قیمت

ہفتہ رفتہ؛ ڈالر کی اڑان جاری رہی، اسٹاک مارکیٹ میں 63 ارب روپے ڈوبے

News Editor by News Editor
مارچ 19, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی(کامرس ڈیسک)آئی ایم ایف کی بے اعتباری اور تمام مطلوبہ شرائط پوری ہونے کے باوجود پاکستان کے ساتھ اسٹاف معاہدے میں تاخیر سے گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کی پرواز جاری رہی۔

آئی ایم ایف کی جانب سے معاہدے کو دوست ممالک سے 6ارب ڈالر کے ڈپازٹ سے مشروط کرنے سے ڈالر بے قابو رہا جس سے ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر 282روپے سے بھی تجاوز کرگیا تھا۔ ڈالر پورے ہفتے اتار چڑھاؤ کا شکار رہا لیکن اسکے ساتھ پاؤنڈ اور یورو کی پرواز بھی انتہائی تیز رفتار رہی۔

ماہ رمضان کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر بڑھنے کی امید پر ہفتے کے اختتام پر ڈالر کو بریک لگ گئے اور ذرمبادلہ ذخائر تسلسل سے پانچویں ہفتے بھی بڑھنے سے روپیہ کو سہارا ملا۔ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 281روپے سے تجاوز کرگئے جبکہ ڈالر کے اوپن ریٹ بھی بڑھکر 285روپے کی سطح پر آگیا۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد 38پیسے بڑھکر 281.71روپے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2روپے بڑھکر 285 روپے پر بند ہوئی۔

برطانوی پاؤنڈ کے انٹربینک ریٹ 6.49روپے بڑھ کر 342.15روپے ہوگئے جبکہ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر 7روپے بڑھکر 302روپے ہوگئی۔دریں اثنا داخلی سطح پر سیاسی انتشار برقرار رہنے اور آئی ایم ایف کی قرض پروگرام سے متعلق آنکھ مچولی سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے محدود اتار چڑھاؤ کے ساتھ مندی کی لپیٹ میں رہی۔وزارت خزانہ کے دعوؤں کے باوجود گزشتہ ہفتے بھی آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول کا معاہدہ نہ ہونے سے سرمایہ کاروں میں مایوسی بڑھی جبکہ اگلے ماہ کے پہلے ہفتے کی نئی مانیٹری پالیسہ میں شرح سود مزید ایک فیصد بڑھنے کے خدشات سے سرمایہ کار محتاط رہے۔

ہفتہ وار کاروبار کے دوران آئل، گیس، او ایم سیز بینکنگ سیکٹر پرافٹ ٹیکنگ کی زد میں رہے۔ بعض مثبت معاشی اشاریوں سے کچھ سیشنز میں محدود تیزی بھی ہوئی۔ مجموعی طور پر مندی سے انڈیکس کی 41700 ,41600, 41500, 41400 پوائنٹس کی حدیں گرگئیں۔ گزشتہ ہفتے کے 2سیشنز میں معمولی تیزی اور 3سیشنز میں مندی رہی۔مجموعی مندی کے سبب سرمایہ کاروں کے 63ارب 36کروڑ 14لاکھ 36ہزار 258روپے ڈوب گئے جس سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بھی گھٹ کر 63کھرب 19ارب 91 کروڑ 64لاکھ 60ہزار 852 روپے ہوگیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related


Tags: اسٹاک مارکیٹڈالرہفتہ رفتہ
Previous Post

متنازع پنشن اصلاحات پر فرانسیسی صدر کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا

Next Post

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
سونے

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

Please login to join discussion

تازہ خبریں

یو ای ٹی لاہور

انجینئرنگ یونیورسٹی ،انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان،لڑکے بازی لے گئے

مارچ 26, 2023
ایل پی جی

کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

مارچ 26, 2023
تمباکو نوشی

تمباکو نوشی ، دنیا بھر میں سالانہ 70 لاکھ اور پاکستان میں ایک لاکھ 60 ہزار اموات ہوتی ہیں، ماہرین

مارچ 26, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

مئی 11, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
یو ای ٹی لاہور

انجینئرنگ یونیورسٹی ،انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان،لڑکے بازی لے گئے

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
یو ای ٹی لاہور

انجینئرنگ یونیورسٹی ،انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان،لڑکے بازی لے گئے

مارچ 26, 2023
ایل پی جی

کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

مارچ 26, 2023
تمباکو نوشی

تمباکو نوشی ، دنیا بھر میں سالانہ 70 لاکھ اور پاکستان میں ایک لاکھ 60 ہزار اموات ہوتی ہیں، ماہرین

مارچ 26, 2023
کورونا

کورونا وائرس کے89 نئے کیس رپورٹ ،19کی حالت تشویشناک

مارچ 26, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In