اسلا م آباد (نمائندہ خصوصی) ادارہ شماریات نے گاڑیوں اور ٹرانسپورٹ کی درآمدپر رپورٹ جاری کردی ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی تا دسمبر 1 ارب 16کڑور ڈالر سے زاید کی گاڑیاں اور موٹرسائیکل بسیں درآمد ہوئی ۔
درآمد کی گئی گاڑیوں میں لگثرری کاریں ،موٹرسائیکل ،بسیں،ٹرک شامل۔ 6 ماہ میں 8کڑور 76 لاکھ ڈالڑ کے ائیرکرافٹ ،بحری جہاز اور کشتیاں درآمد کی گئیں ۔ 6ماہ کے دوران 7کڑور 48لاکھ ڈالر کی لوڈر گاڑیاں درآمد کی گئیں۔گزشتہ سال 6 ماہ میں 3کڑور 26لاکھ ڈالر کی کاریں ،9لاکھ 15ہزار ڈالر مالیت کے موٹرسائیکل درآمد کیے گئے ۔ گزشتہ سال جولائی تا دسمبر 36کڑور 28لاکھ ڈالر سے ذاید موبائیل درآمد ہوے ۔
موبائیل درآمد ت میں سالانہ بنیاد میں 67فصید کمی آئی۔دسمبر 2022ء کے دوران 2کڑور 23 لاکھ ڈالر کے موبائیل ،موٹرسائیکل ، بسیں اور دیگر ٹرانسپورت درآمد ہوئی ۔ دسمبر 2022ءمیں 52لاکھ 32ہزار ڈالر کی کاڑیا ں درآمد کی گئیں