• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ہائبرڈ کینولا

چین پاکستان زرعی تعاون کے باعث ہائبرڈ کینولا کی کاشت پاکستانی کسانوں کیلئے امید کی کرن

News Editor by News Editor
مارچ 15, 2023
in کاروبار
0 0
0

 

لاہور(کامرس ڈیسک )چین اور پاکستان کی زرعی کمپنیوں کی تحقیق کے بعد ہائبرڈ کینولا کی کاشت کی کامیابی نے پاکستانی کسانوں کیلئے امید کی کرن پیدا کر دی.

 

جبکہ اس کی بھرپور کامیابی سے پاکستانی معیشت کے لیے خوردنی تیل کے تقریباً چار ارب ڈالر کے درآمدی بل میں بڑے پیمانے پر کمی آئے گی۔ہائبرڈ بیج HC021c کی پیداوار مقامی کینولا کے مقابلے میں دوگنا زیادہ ہے اورخوردنی تیل کو استعمال میں لانے کے ساتھ اس کے اجزا ء میں سے ایک کو جانوروں کے چارے کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

 

 

HC021c تیار کرنے والی چینی بیج کمپنی کے ڈائریکٹر ژو زیاشانگ نے بتایا کہ مذکورہ ہائبرڈ کینولا کا بیج چین اور پاکستان کے درمیان زرعی شعبے میں کامیاب تعاون کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک اہم کامیابی ہے کیونکہ اس سے پاکستان کے خوردنی تیل کے درآمدی بل میں کمی آئے گی ۔یہ بیج دس سال کی تحقیق کے بعد تیار کیا گیا ہے اور یہ سفر ابھی ختم نہیں ہوا ،چین تحقیق سے متعلق ٹیکنالوجی کو بھی پاکستان میں منتقل کرے گا تاکہ پاکستان کے کسانوں کو کینولا تیل کی پیداوار میں خود کفیل بنایا جا سکے تاکہ پاکستان کی مقامی ضروریات پوری ہو سکیں۔انہوںنے کہا کہ برسوں پہلے اعلی معیار اور کم قیمت خوردنی تیل کی کمی بھی چین کے لیے ایک مسئلہ تھا جیسا کہ پاکستان کے لیے ہے تاہم ڈبل زیرو کینولا کی افزائش کی ٹیکنالوجی کے متعارف ہونے سے چین میں خود کفالت کے مواقع پیدا ہوئے۔دس سالوں میں مسلسل سرمایہ کاری کے ساتھHC-021C کو پی اے آر سی نے نے حقیقی ڈبل زیرو کینولا کاشتکاری کے طور پر رجسٹر کیا تھا۔ HC-021C نے پاکستان کو اپنے خوردنی تیل کے درآمدی بل کو کم کرنے اور اس کی صنعت کو بھی قائم کرنے کا موقع فراہم کیا ہے ۔

پاکستان بھر میں دونوں کمپنیاں 20000 سے زائد کسانوں کو رایا/سرسوں اور سچے کینولا کے درمیان فرق اور 2023 تک اس کی اقتصادی قدر کے بارے میں تربیتی سیشن میں آگاہی فراہم کریں گی۔پاکستان میں مختلف قسم کی کاشت کے دوران تکنیکی چیلنجوں کو حل کرنے کے لیے دونوں کمپنیاں مقامی آب و ہوا کے تحت پوری پیداواری ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے کے لیے مل کر کام کر رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک کو بہت سے فوائد حاصل ہوئے ہیں اور HC021 بیج ان میں سے ایک ہے۔ایک اور رپورٹ کے مطابق اس کامیابی کے عروج سے پاکستانی معیشت کے لیے خوردنی تیل کے تقریباً چار ارب ڈالر کے درآمدی بل میں بڑے پیمانے پر کمی آئے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: کامرس ڈیسکہائبرڈ کینولا
Previous Post

ہم پاکستان میں جمہوری اصولوں کی حمایت کرتے ہیں ، نیڈ پرائس

Next Post

200روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

News Editor

News Editor

Next Post
قرعہ اندازی

200روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7646

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

570
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading