سونے کی قیمتوں

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر424536 روپے کاہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 258 روپے بڑھکر 363971 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 107 روپے بڑھ کر 6177 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 3 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونا 4021 ڈالرکا ہوگیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں