پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

کراچی (کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آ یا۔بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 0.48 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اس اضافے سے انڈیکس 812 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 71 ہزار 002 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی کے باعث کاروباری سرگرمیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں