• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ٹیلی کام سیکٹر

ٹیلی کام سیکٹر نے مالی سال 2023 میں قومی خزانے میں 378 ارب روپے کا حصہ ڈالا

News Editor by News Editor
جون 17, 2023
in کاروبار
0 0
0

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ٹیلی کام سیکٹر ملک کے لیے ریونیو پیدا کرنے کا ایک اہم ذریعہ رہا، اس شعبے نے مالی سال 2023 کے جولائی تا دسمبر کے دوران فیس، ابتدائی اور سالانہ لائسنس فیس، اور دیگر ٹیکس جنرل سیلز ٹیکس، ود ہولڈنگ ٹیکس، ریگولیٹری کی مد میں قومی خزانے میں 378 ارب روپے (عارضی) کا حصہ ڈالا۔

گوادر پرو کے مطابق ٹیلی کام سیکٹر نے 2018 سے 2022 کے دوران پاکستان میں 6.3 بلین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی۔سپیکٹرم کے حصول اور نیٹ ورک کی توسیع کی وجہ سے مالی سال 2022 میں ٹیلی کام آپریٹرز کی طرف سے رپورٹ کردہ ٹیلی کام سرمایہ کاری 2,073 ملین ڈالر کی نمایاں رقم تک پہنچ گئی ،تاہم مالی سال 2023 کی پہلی دو سہ ماہیوں کے دوران یہ 422.0 ملین ڈالر(عارضی )پر کم رہا۔

گوادر پرو کے مطابق چائنا موبائلز کا زونگ فور جی (CMPAK) پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کے اہم کھلاڑیوں میں سے ایک ہے جس کی معیاری خدمات اور صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد قومی خزانے میں ریونیو کا حصہ ہے۔ پی ای ایس 2022ـ23کے مطابق مارچ 2023 کے آخر میں، ملک میں ٹیلی کام کی کل سبسکرپشنز (موبائل اور فکسڈ) 197 ملین تھیں جن کی کل ٹیلی کثافت 83.2 فیصد تھی۔ گوادر پرو کے مطابق زونگ فور جی جو کہ پاکستان میں فور جی سروسز کا علمبردار ہے، اس وقت کل مارکیٹ شیئرز کا 24.07 فی صد رکھتا ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب اعدادوشمار کے مطابق، مالی سال 2022ـ23کے پہلے دس ماہ کے دوران، زونگ فور جی کا مارکیٹ شیئر 22.71 سے بڑھ کر 24.07 فی صد ہو گیا ہے۔ پی ٹی اے کے اعدادوشمار کے مطابق، اپریل 2023 تک، زونگ فور جی کے پاکستان کے چاروں صوبوں میں 44.19 ملین اور آزاد جموں و کشمیر (AJK) اور گلگت بلتستان (GB) میں 1.5 ملین صارفین ہیں۔

گوادر پرو کے مطابق فائیو جی ایک تبدیلی کی ٹیکنالوجی ہے، جس سے کمیونٹیز کو ایک جدید اور ڈیٹا پر مشتمل ڈیجیٹل معیشت کے سماجی و اقتصادی فوائد حاصل کرنے کی اجازت دیتی ہے، پی ٹی آے اور فریکونسی ایلوکیشن بورڈ (FAB) اور ایم او آئی ٹی ٹی ، پاکستان میں فائیو جی کے کامیاب آغاز کے لیے ہم آہنگی کر رہے ہیں۔ ایف اے بی پہلے ہی زیادہ سے زیادہ بینڈوتھ میں دستیاب سپیکٹرم کی نشاندہی کر چکا ہے۔

زونگ فور جی نے پاکستان میں کامیابی کے ساتھ ٹرائلز کیے ہیں اور ملک میں باضابطہ طور پر فائیو جی سروسز کی جانچ کرنے والا پہلا اور واحد آپریٹر بن گیا ہے۔ گوادر پرو کے مطابق فائیو جی سروسز کے ساتھ زونگ مستقبل میں پاکستان کی معاشی تبدیلی، سماجی ترقی اور لوگوں کی زندگی میں بہتری میں مزید گہری اور طویل مدتی تبدیلیاں لائے گا۔ یہ بھی توقع ہے کہ فائیو جی صحت کی دیکھ بھال، زراعت، اور تعلیم پر اثر ڈالے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ٹیلی کام سیکٹرقومی خزانےمالی سال 2023
Previous Post

اسپیکر قومی اسمبلی کی انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت

Next Post

شارع فیصل پر پیپلز بس کے لیے مخصوص لین بنانے کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
شرجیل میمن

شارع فیصل پر پیپلز بس کے لیے مخصوص لین بنانے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7846

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

591
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading