• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک بھر کی صحافی تنظمیوں کا اجلاس، 25 فیصداشتہاری کوٹا ختم کرنے پر احتجاج کا اعلان

آل پاکستان سیو میڈیا ایسوسی ایشن، پی ایف یو جے، پی یو جے اور لاہور پریس کلب کے عہداران نے شرکت کی

News Editor by News Editor
اپریل 27, 2020
in پاکستان, ہماری خبر
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) آل پاکستان سیو میڈیا ایسوسی ایشن ،آل پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ، پنجاب یونین آف جرنلسٹس اورلاہور پریس کلب کے عہدےداران کا ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں حکومت کی طرف سے علاقائی اخبارات کا 25فیصد اشتہاری کوٹہ ختم کرنے کے ممکنہ فیصلے کے باعث سینکڑوں اخبارات کو پیش آنے والی شدید مالی مشکلات اور ان کی وجہ سے ہزاروں صحافیوں کے بےروزگار ہو جانے کے خدشہ پر بات چیت کی گئی۔

اجلاس کے شرکاءنے حکومت کے بعض نااہل مشیروں اور محکمہ اطلاعات کے کچھ اعلی حکام کی جانب سے وزیر اعظم کو غلط گائیڈ کرنے کی شدیدمذمت کی۔آل پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری رانا محمد عظیم نے کہا کہ ملک بھر کے صحافی پہلے ہی شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں اگر حکومت کی طرف سے ایسی کوئی کوشش کی گئی تو ہم شدید مزاحمت کرینگے کیونکہ ہم صحافیوں کا بے روزگار ہونا کسی بھی صورت برداشت نہیں کر سکتے۔

لاہور پریس کلب کے صدر محمد ارشد انصاری نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافی برادری متحد ہے صحافیوں کی فلاح و بہبود اور ان کے روزگار کے تحفظ کےلئے ہم ہر حد تک جانے کو تیار ہیں اگر حکومت نے ایسا کوئی فیصلہ کیا تو اس کے سنگین نتائج حکومت کو بھگتنا پڑینگے۔پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے صدر شہزاد حسین بٹ نے اس موقع پر کہا کہ ہماری موجودہ صورتحال پر گہری نظر ہے حکومت نے ریجنل اخبارات کا 25فیصد کوٹہ ختم کرنے کا ابھی اعلان تو نہیں کیا مگر غیر اعلانیہ طور اس پر عمل شروع ہو چکا ہے وزیر اعظم اس پر فوری نوٹس لیں۔

آل پاکستان سیو میڈیا ایسوی ایشن کے صدر عثمان بن احمد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریجنل اخبارات کے کوٹے کا خاتمہ صحافیوں کو بے روزگار کرنے اور صحافت کا گلہ گھوٹنے کے مترادف ہے۔وزیر اعظم عمران خان ہوش کے ناخن لیں اور حکومت اور صحافیوں کے درمیان فاصلے بڑھانے کی بجائے فاصلے کم کرنے کے اقدامات کریں۔اجلاس کے شرکاءنے فیصلہ کیا کہ اگر ریجنل اخبارات کا کوٹہ ختم کیا گیا تو ملک بھر کے صحافی مشترکہ احتجاجی تحریک چلائیں گے۔

 

 

 

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: All Pakistan JournalistMedia AssosiationsNewspaper publicationPFUJPUJ
Previous Post

آنٹی فردوس کی چھٹی، شبلی فرازوزیراورعاصم باجوہ مشیراطلاعات مقرر

Next Post

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، ترجمان پنجاب پولیس

News Editor

News Editor

Next Post

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، ترجمان پنجاب پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading