لاہور(نمائندہ خصوصی) ) پنجاب پبلک سروس کمیشن میں محکمہ ہائوسنگ اربن اینڈ بپلک ہیلتھ انجینئرنگ کی جانب سے سمری موصول ہوگئی نوکریوں کےلیے اشہتار جلد ہی ویب سائٹ پر دے دیا جائے گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ ہائوسنگ آربن اینڈ بپلک ہیلتھ انجینئرنگ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر، پرسنل سٹاف آفیسر، ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹائون پلاننگ اور سنیئر اسسٹنٹ کی سیٹ پر نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
تمام سیٹوں کے بارے میں جاننے کےلیے پنجاب سروس کمیشن کی ویب سائٹ وزٹ کریں اور اپنی تعلیمی اسناد اور ڈومیسائل کے ہمراہ آن لائن فارم فل کرکے نوکری کےلیے اپلائی کریں۔
نوٹ: پنجاب کی کسی بھی ضلع کےڈومیسائل رکھنےوالے افراد نوکری کےلیےاپلائی کرسکتے ہیں۔