آٹے

عوام کا آٹے کی قیمتوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ

لاہور (کامرس ڈیسک) لاہور کے شہریوں نے آٹے کی قیمتوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا۔ شہریوں کاکہناہے کہ گندم کی نئی فصل 500روپے فی من مہنگی ہوئی ہے جبکہ آٹا 800 روپے فی من مہنگا ہوگیاہے۔

صارفین کاکہناہے کہ اتنا مہنگا آٹا قوت خرید میں نہیں ہے،اس لئے آٹے کی قیمت میں کمی کی جائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں