بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار اگست 12, 2023اگست 12, 2023 0 تبصرے 16 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک)ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے۔ ہفتہ اور اتوارمعمول کی تعطیل جبکہ 14اگست بروز پیر کو یوم آزادی کی مناسبت سے عام تعطیل کے باعث بینک تین روز بند رہیں گے اور منگل کے روز دوبارہ کھلیں گے۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related