برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے کاروبار دسمبر 25, 2022دسمبر 25, 2022 0 تبصرے 7 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے459روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے306روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے268روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ