برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری کاروبار جنوری 5, 2023جنوری 5, 2023 0 تبصرے 6 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے356روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ