برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 497روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 23روپے اضافے سے497روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 15روپے اضافے سے331روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ لکھیں