• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
علی پرویز ملک

علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

کروڈآئل 5سے 7 دن کا ہوتا ہے، ہمارے پاس پیٹرول کے ایک دن کے بھی ذخائرموجودنہیں' وزیر پیٹرولیم

News Editor by News Editor
اپریل 28, 2026
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس رپورٹر)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک نے کہا ہے کہ ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں، ہمارے پاس کروڈآئل 5سے 7 دن کا ہوتا ہے، ہمارے پاس پیٹرول کے ایک دن کے بھی ذخائرموجودنہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ تاریخ میں کبھی دبئی کروڈ کی قیمت 170 ڈالر پر نہیں گئی، وزیراعظم نے عوام کی تکلیف کم کرنے کی کوشش کی، وفاقی حکومت نے سبسڈی دینے کی کوشش کی، وزیراعظم نے صورتحال دیکھتے ہوئے پیٹرول دستیابی یقینی بنائی، ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی۔

صورتحال دیکھتے ہوئے ہمیں اپنی تیاری اور ذخائر کو ترتیب دینا ہو گا، ڈیزل کا ہماری معیشت میں کلیدی کردار ہے، ڈیزل کی قیمت کا فارمولا 2002 سے قائم تھا، دنیا میں ڈیزل کی قیمت 100 ڈالر ہے تو کیاہماری ریفائنریز 80 ڈالر پر دیں؟ایسا نہیں چاہتے، ہماری ریفائنریز پرانی ہو چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر طبقے سے اس کے حجم کے مطابق ٹیکس لینا ہے، ان ڈائریکٹ ٹیکسز سے دور جانا ہے،یہ مہنگائی کا باعث بنتے ہیں، ڈیزل کی قیمت کے فارمولے میں تبدیلی کسی دبا ئوکا نتیجہ نہیں، ہم نے آئی ایم ایف سے ایک ماہ کیلئے لیوی کی رعایت لی تھی، فارمولے کے تحت ریفائنریز کو اپ گریڈ اور مکمل ڈی ریگولیشن کی طرف لے جانا ہے۔

انہوںنے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ پر ورکنگ گروپس بنے ہوئے ہیں، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں، ہمارے پاس کروڈآئل 5سے 7 دن کا ہوتا ہے، ہمارے پاس پیٹرول کے ایک دن کے بھی ذخائرموجودنہیں، ہمارے پاس ہر قسم کی ریسرچ اور پیپرز تیار ہیں، وزیراعظم اور سی ڈی ایف کے ساتھ طے کیا ہے کروڈ کیلئے 30 دن کا پروگرام بنایا جائے،ہم نے اپنی انرجی سکیورٹی کو بہتر کرنا ہے، ہم کمرشل ذخائر پر چلتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئلاسٹریٹجک ذخائرامریکہایرانجنگ بندعلی پرویز ملک
Previous Post

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

Next Post

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

News Editor

News Editor

Next Post
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7780

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

594
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

588
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
نواز الدین صدیقی

بالی ووڈ کا اصل مسئلہ رنگت کی بنیاد پر ہونے والا امتیاز ہے‘ نواز الدین صدیقی

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading