• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے: اسرائیل نے فلسطینیوں کی حمایت کرنے والے ممالک کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

News Editor by News Editor
مئی 23, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو، فلسطینی عوام کے حق میں آواز اٹھانے والے عالمی رہنماؤں سے خاصے خفا دکھائی دیتے ہیں۔ غزہ میں قحط سے مرتے معصوم بچوں پر عالمی سطح پر اُٹھنے والی آوازیں نیتن یاہو کو ایک آنکھ نہ بھائیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، نیتن یاہو نے برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون، اور کینیڈین وزیرِ اعظم مارک کارنی پر یہ الزام عائد کیا کہ وہ "دہشت گردوں” کے ہمدرد بن چکے ہیں اور انھوں نے اسرائیل کے خلاف ناپسندیدہ مؤقف اختیار کیا ہے۔

ایک ویڈیو پیغام میں نیتن یاہو نے کہا، "جب قاتل، بچوں کے اغوا کار اور دہشت گرد آپ کا شکریہ ادا کریں تو جان لیجیے کہ آپ انسانیت، انصاف اور سچائی کے مخالف کھڑے ہیں۔”

انہوں نے برطانوی وزیرِ اعظم کو براہِ راست تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ حماس کے حامی ہیں، جب کہ فرانسیسی اور کینیڈین قیادت کو بھی نشانہ بنایا۔ نیتن یاہو کے مطابق، ان ممالک کے بیانات نے غزہ میں حماس کی پوزیشن کو مضبوط کیا ہے۔

یاد رہے کہ ان ممالک نے اسرائیلی فوج کی غزہ میں نئی کارروائیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور انسانی امداد کی فوری فراہمی کا مطالبہ کیا تھا۔ برطانیہ نے تو اسرائیل کے ساتھ نیا تجارتی معاہدہ بھی روک دیا تھا۔

اقوامِ متحدہ کی جانب سے بھی خبردار کیا گیا تھا کہ اگر امداد نہ پہنچی تو ہزاروں بچے بھوک سے ہلاک ہو سکتے ہیں۔ اس پر نیتن یاہو نے اقوامِ متحدہ پر جھوٹے اعداد و شمار پھیلانے کا الزام لگایا۔

فرانسیسی وزارتِ خارجہ نے بھی اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امداد کے راستے کھولے۔

دوسری طرف، اسرائیل کے سابق وزیرِ اعظم ایہود اولمرٹ نے موجودہ حکومت کو "غنڈوں کا گروہ” قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو اس گروہ کا سربراہ ہے، جو ریاست کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو اہلکاروں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ حملہ آور نے نعرہ لگایا، "فلسطین کو آزادی دو!” اور بعد ازاں پولیس کو بتایا کہ اس نے یہ اقدام غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Previous Post

چینی صدر کی رومانیہ کے نومنتخب صدر نیکوسر ڈین کو مبارکباد

Next Post

میاں چنوں میں شرمناک حرکت، خاتون مریضہ کا 'چیک اپ' زبان سے زبان لگا کر کرنے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار

News Editor

News Editor

Next Post

میاں چنوں میں شرمناک حرکت، خاتون مریضہ کا 'چیک اپ' زبان سے زبان لگا کر کرنے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading