اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہےکہ اس ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لیں گے۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت سے متعلق بیان میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ حکومت کسی شعبے کو ترجیح دے رہی ہے اور نہ ہی کسی شعبے پر غیرضروری بوجھ ڈال رہی ہے،
حکومت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے صارفین تک ہرممکن فائدہ منتقل کرنے کیلئے پرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اب تک ڈیزل کی قیمت میں200 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 155 روپے فی لیٹر کمی کرچکے ہیں، اس ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لیں گے۔
References: Legiano Casino VIP forums.dovetailgames.com
References: KingMaker geld einzahlen https://itapipo.ca
References: KingMaker Casino Einzahlung mit Google Pay vnn.bio
References: KingMaker Casino Einzahlung 2025 https://unim.ma
References: Kingmaker casino klarna einzahlen bmp.pw
References: Kingmaker Casino Paysafecard jugem.jp
References: KingMaker einzahlung schnell gitlab.xiph.org
References: KingMaker einzahlung 20 euro http://images.google.com.pa/url?q=https://de.trustpilot.com/review/beyondjewellery.de
References: KingMaker Casino erste Einzahlung https://online.ts2009.com/mediaWiki/api.php?action=https://de.trustpilot.com/review/beyondjewellery.de
References: KingMaker Casino Konto einzahlen http://clients1.google.tt