تل ابیب/غزہ: عالمی اور علاقائی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ اس نے غزہ کے لیے روانہ ہونے والے "گلوبل صمود فلوٹیلا” کو روکنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے۔ اطلاعات کے مطابق جب فلوٹیلا ہائی رسک زون میں داخل ہوا تو اسرائیلی بحری جہازوں نے اس کا محاصرہ کر لیا اور دو اہم کشتیوں کے کمیونیکیشن سسٹم کو جام کر دیا۔
عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اقدام غزہ کے عوام تک امدادی سامان پہنچنے سے روکنے کی کوشش ہے۔ اقوام متحدہ کی فلسطین کے لیے خصوصی نمائندہ فرانسیسکا البانیز نے اٹلی کے جہاز کے پیچھے ہٹنے کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام اسرائیل کو مزید کارروائیوں کا موقع دے گا۔
اسی دوران کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے بھی خبردار کیا کہ پُرامن امدادی مشن پر کوئی بھی حملہ بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور انسانیت کے خلاف جرم تصور ہوگا۔ عالمی سطح پر اس انکشاف نے شدید تشویش پیدا کر دی ہے اور انسانی حقوق کے ادارے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔










PHL63login was quick and easy. Hoping for a smooth experience inside the casino. Looking for big wins and good times Let’s go! Get now phl63login .
Hit up plot777slot the other day. Decent slot selection! I spun a few rounds and had some fun. Be careful, keep track of your spending, alright?
Looking for the tc lottery apk. Is it legit? What are the odds like?
Alguém mais jogando no luckybet? Recomendo! Bons jogos e odds interessantes.
Fiz uma lucky bet e ganhei! Que sorte! Vou continuar apostando aqui, com certeza.