• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
یوکرین بحران

یوکرین بحران میں امریکہ اور نیٹو نے فریقین کو اکسانے کا کردار ادا کیا، چینی میڈیا

یوکرین بحران میں امریکہ اور نیٹو نے فریقین کو اکسانے کا کردار ادا کیا، چینی میڈیا

News Editor by News Editor
فروری 25, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) یوکرین بحران کا ایک سال مکمل ہو گیا ہے ۔ گزشتہ ایک سال میں اس بحران سے ناصرف یورپ کی سلامتی اور استحکام کو شدید نقصان پہنچا بلکہ عالمی غیریقنیوں اور عدم سلامتی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

اسی دن چین نے یوکرین بحران کے سیاسی حل کے لئے “چین کا موقف “نامی دستاویز جاری کی اور بحران کے حل کے لئے چین کا موقف پیش کیا۔
تاریخی طور پر انسانیت دو عالمی جنگوں اور سرد جنگ سے دو چار رہی اور تلخ اسباق سے معلوم ہوا کہ بالادستی، بلاک سیاست اور دھڑے بازی کی محاذ آرائی کے نتیجے میں صرف جنگ اور تصادم پیدا ہو تا ہے۔

یوکرین بحران نے ایک بار پھر دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجائی ہے اور یہ بتایا ہے کہ تنازعات اور جنگوں کا کوئی فاتح نہیں ہے، اور مذاکرات اور بات چیت ہی بحران کو حل کرنے کا واحد اور قابل عمل طریقہ ہے.

چین، یوکرین بحران کا فریق نہیں ہے لیکن چین اس حوالے سے خاموش نہیں بیٹھا۔ چین کی جانب سے جاری کردہ دستاویز نے بحران کے سیاسی حل کے لئے ایک جامع ،تفصیلی اور قابل عمل فارمولہ فراہم کیا ہے۔

چین کے موقف میں خاص طور پر 12 پہلو شامل ہیں جو نہ صرف “تمام ممالک کی خودمختاری کا احترام” کے مستقل اصول کی پاسداری کرتے ہیں، بلکہ انسانی بحرانوں کو حل کرنے کے لئے مخصوص اقدامات بھی فراہم کرتے ہیں.

دستاویز میں مختصرمدت کے لئے “جنگ بندی” اور “امن مذاکرات کے
آغاز” کا مطالبہ کیا گیا ہے اور طویل مدتی وسیع النظری کے ساتھ “جنگ کے بعد تعمیر نو کو فروغ دینا” بھی اس دستاویز کا خاصہ ہے۔ یہ دستاویز نہ صرف تمام فریقوں کے خدشات کا ازالہ کرتی ہے بلکہ تمام فریقوں کے فرائض اور ذمہ داریوں کو بھی واضح کرتی ہے۔

یوکرین بحران پیچیدہ عوامل کا نتیجہ ہے۔ اس میں امریکہ اور نیٹو نے فریقین کو اکسانے کا کردار ادا کیا جو اس بحران کا آغاز اور بگاڑ کی وجہ بنا۔ اگر اس نکتہ کو نظر انداز کیا گیا تو اس مسئلے کو صحیح معنوں میں حل کرنا مشکل ہو جائے گا۔ چین کی جانب سے پیش کردہ “سرد جنگ کی ذہنیت کو ترک کرنے” اور “یکطرفہ پابندیوں کو روکنے” کی تجاویز براہ راست یوکرین بحران کی اصل وجہ کی نشاندہی کرتی ہے.

جس سے دنیا کو اس بحران کو سمجھنے میں مدد حاصل ہوگی اور امریکہ اور نیٹو کو بھی اس پر غور کرنا ہوگا.صورتحال جتنی پیچیدہ ہوگی، اتنا ہی ٹھنڈے دماغ سے کام لینے کی ضرورت ہے. چین کے موقف نے اس بحران کے حل کے لئے ایک قابل عمل حل فراہم کیا ہے، جس پر تمام متعلقہ فریقوں کو غور کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں امن کے دوبارہ قیام کو ایک موقع دینا چاہئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہ اور نیٹوعدم سلامتیفریقین کو اکسانے کا کردارادایوکرین بحران
Previous Post

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی طرف سے خالصتان کا مطالبہ زور پکڑ نے لگا

Next Post

یوکرین ،فریقین دھماکہ خیز ہتھیاروں کے استعمال سے گریز کریں، انتو نیو گو تر یس

News Editor

News Editor

Next Post
انتو نیو گو تر یس

یوکرین ،فریقین دھماکہ خیز ہتھیاروں کے استعمال سے گریز کریں، انتو نیو گو تر یس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading