• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
یوکرائنی صدر

یوکرائنی صدر ایف سولہ کے کاک پٹ میں سوار ہو گئے

News Editor by News Editor
اگست 21, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

کیف(انٹرنیشنل نیوز)یوکرین کے صدر زیلنسکی ڈنمارک کے سکریڈ اسٹرپ ایئر بیس پر ایک ایف سولہ لڑاکا طیارے کے کاک پٹ میں چڑھ گئے۔

ان کے ساتھ ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن بھی تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈینش وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ وہ اس نوعیت کے 19 لڑاکا طیارے کیف کو فراہم کریں گی۔کاک پٹ میں بیٹھے اور لڑاکا طیارے کا معائنہ کرتے زیلنسکی خوش دکھائی دئیے۔ وہ روس کے ساتھ طاقت کے توازن کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے مغربی ملکوں کو ایف سولہ طیارے یوکرین کو فراہم کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کرتے چلے آرہے ہیں۔

ڈینش وزیر اعظم فریڈرکسن نے مزید کہا کہ ہم یوکرین کو 19 ایف سولہ طیارے عطیہ کریں گے۔ نیدر لینڈز (ہالینڈ)کے وزیر اعظم مارک روٹے نے اتوار کو یوکرین کے صدر زیلنسکی کو بتایا کہ نیدرلینڈز اور ڈنمارک یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم کریں گے۔ روٹے نے ایک ڈچ ایئر بیس پر زیلنسکی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ طیارے ایک مرتبہ میں ہی ڈیلیور کئے جائیں گے۔

یہ اعلان روٹے اور زیلنسکی کے بیس پر ہینگر میں کھڑے دو سرمئی F-16 طیاروں کی جانچ کے چند منٹ بعد سامنے آیا۔ یہ پیشکش نیدرلینڈز اور ڈنمارک کے اس بیان کے دو دن بعد سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ امریکہ نے انہیں یوکرین کو امریکی ساختہ ایف سولہ فراہم کرنے کی اجازت دی ہے۔روٹے کا اعلان یوکرین کی فوج کو ایف سولہ فراہم کرنے کے پہلے حقیقی عزم کی نشاندہی کر رہا ہے۔

زیلنسکی نے کہا وہ روٹے کے ساتھ 42 عدد ایف سولہ طیاروں کو کیف منتقل کرنے کا معاہدہ کر چکے ہیں۔زیلنسکی نے ٹوئٹر پر کہا کہ یہ طیارے روسی افواج کا مقابلہ کرنے کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ یہ معاہدہ یوکرین کی فضائی ڈھال کو مضبوط کرنے کے لیے ایک نئے قدم کی نمائندگی کرتا ہے۔ 42 طیاروں کی منتقلی صرف آغاز ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: افواجایف سولہکاک پٹیوکرائنی صدر
Previous Post

مودی کے دور حکومت میں بھارت اسلاموفوبیا کا گڑھ بن گیا

Next Post

سگریٹ سیکٹر پر 60 ارب کے اضافی ٹیکسز عائد ہونے کے باوجود وصولی میں کمی کا انکشاف

News Editor

News Editor

Next Post
سگریٹ سیکٹر

سگریٹ سیکٹر پر 60 ارب کے اضافی ٹیکسز عائد ہونے کے باوجود وصولی میں کمی کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading