• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ڈاکٹرجاویداکرم

ہمیں ایچ آئی وی ایڈز کے مریض کو چھپانے کی بجائے اس کے علاج پر توجہ دینی چاہئے’ڈاکٹر جاوید اکرم

News Editor by News Editor
اگست 24, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(صحت ڈیسک)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں انٹیگریٹڈ بائیو بی ہیورل سرویلنس ٹریننگ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر شہلا جاوید اکرم، وائس چانسلر نیشنل سروسز اکیڈمی پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان، ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر الیاس گوندل، پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد فاروق احمد اور ٹرینی مرد و خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاکہ کسی بھی بیماری پر قابو پانے کیلئے اعدادوشمار کی بنیادی اہمیت ہوتی ہے۔ پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز پر بات کرنا معیوب سمجھا جاتا تھا۔

ہمارے معاشرے میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریض کو اچھوت سمجھا جاتا ہے۔ صوبائی وزیرصحت نے کہاکہ ایچ آئی وی ایڈز کے خاتمہ کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ ہمیں ایچ آئی وی ایڈز کے مریض کو چھپانے کی بجائے اس کے علاج پر توجہ دینی چاہئے۔ ایچ آئی وی ایڈز پر قابو پانے کیلئے سائنٹیفک ریسرچ کا سہارا لینا ہوگا۔ پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت مریضوں کو علاج و معالجہ کی بہتر سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاکہ ہمیں صحت مند زندگی گزارنے کیلئے صحت مند لائف سٹائل اپنانا ہوگا۔ ٹریننگ حاصل کرنے والے بچے ایچ آئی وی ایڈز پر قابو پانے میں کردار ادا کریں گے۔ صوبائی وزیرصحت نے کہاکہ ایچ آئی وی ایڈز کے مریض کو کمتر نہیں سمجھنا چاہئے۔

نیشنل سروسز اکیڈمی کی ریسرچ ایچ آئی وی ایڈز پر قابو پانے میں مدد دے گی۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے ٹریننگ سیشن کے انعقاد پر ڈاکٹر شہزاد علی خان اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی۔وائس چانسلر نیشنل سروسز اکیڈمی پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان نے نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کی آمد پر اُن کا شکریہ اداکیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایچ آئی ویایڈزڈاکٹر جاوید اکرمریسرچ
Previous Post

یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کا طالبات کی فیسوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

Next Post

کراچی میں 2 ہفتوں میں اسٹریٹ کرائم میں کمی نظر آئے گی، نگراں وزیر داخلہ سندھ

News Editor

News Editor

Next Post
بریگیڈیئر(ر)حارث نواز

کراچی میں 2 ہفتوں میں اسٹریٹ کرائم میں کمی نظر آئے گی، نگراں وزیر داخلہ سندھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading