• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
شی جن پھنگ

ہماری کانوں میں گونجنے والی "جدوجہد کی آواز”

News Editor by News Editor
دسمبر 29, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)چینی صدر شی جن پھنگ کے سال نو کے پیغامات میں "جدوجہد” کا لفظ کافی مرتبہ سامنےآیا ہے۔ان کے پیغام میں” جدوجہد”آگے بڑھنے کی قوت اور خوشحال مستقبل کے مترادف ہے۔

سال 2014 میں انہوں نے اپنے سال نو کے پیغام میں کہا کہ "اصلاحات ایسا عظیم نصب العین ہے جسے ہماری مشترکہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔”اس وقت کے چین کے سامنے ترقی کا عظیم الشان خاکہ آہستہ آہستہ ابھرنے لگا ہے۔جناب شی نے اپنے پیغام میں جدوجہد کی سمت کا تعین کیا ہے۔

پھر سال 2017 میں انہوں نےاپنے سال نو کے پیغام میں ہر ایک آدمی کو بتایا کہ "کوشش کرنے اور جدوجہد کرنے سے ہی خوابوں کو پورا کیا جا سکتا ہے”۔سال 2018 میں چین میں اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی کے چالیس سال مکمل ہوئے اور سال 2019 میں جناب شی نے اپیل کی ہے کہ سب کو مل کر کوشش کرنی ہے۔

سال 2020 ایک غیرمعمول سال تھا۔اچانک پھوٹنے والی کووڈ-۱۹ کی وبا کے سامنے چینی عوام نے اتحاد اور مضبوطی کا بھرپور اظہار کیا ہے۔اعتدال پسند معاشرے کی مکمل تعمیر اور انسداد غربت میں تاریخی کامیابیوں کے پیش نظر شی جن پھنگ نے یہ کہا کہ ہمیں اپنے مقصد کے حصول کے لیے مزید ٹھوس کوشش کرنی چاہیئے۔سال 2021 میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے اپنی سوویں سالگرہ منائی اور اس کے بعد سال 2022 میں شی جن پھنگ نے جدوجہد کے قیمتی لمحات کا ذکر کرتے ہوئے اپنے خواب کی تلاش میں مصروف ہر ایک شخص کو سراہا۔

صد سالہ ثمرات اور تجربات سے لوگوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ۔جیسا کہ شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ لوگوں کو بہتر طرز زندگی دینے کے لیے ہمیں مزید سفر طے کرنا ہوگا اور مزید جدوجہد کرنی ہوگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدر شی جن پھنگ
Previous Post

عوام کی خواہشات میری توجہ

Next Post

امریکہ اگر بات چیت اور تبادلوں کو بحال کرنا چاہتا تو اخلاص اور عمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے ،چین کی وزارت دفاع

News Editor

News Editor

Next Post
وزارت دفاع

امریکہ اگر بات چیت اور تبادلوں کو بحال کرنا چاہتا تو اخلاص اور عمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے ،چین کی وزارت دفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading