• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
نسیم شاہ

نسیم شاہ

ہماری نظر پورے ایونٹ پر ہے، ابھی تک ٹیم میں کوئی ڈسکشن نہیں ہوئی بھارت کیساتھ کیسے کھیلنا ہے’ نسیم شاہ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 11, 2025
in کھیل
0 0
0

کراچی (سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ہماری نظر پورے ایونٹ پر ہے، ابھی تک ٹیم میں ایسی کوئی ڈسکشن نہیں ہوئی کہ بھارت کے ساتھ کیسے کھیلنا ہے، پاک بھارت میچ میں دونوں ٹیموں پر دبائو ہوگا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پوری دنیا میں دیکھیں تو فاسٹ بائولر کی سپیڈ 140 تک ہوتی ہے، چند ایسے بولرز ہیں جنہوں نے اس کو برقرار رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان وکٹوں پر اچھی لائن لیتھ پر بولنگ کرنا ہدف ہو گا، فاسٹ بولر ہو یا اسپنر سب کا اپنا کردار ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری نظر پورے ایونٹ پر ہے، ابھی تک ٹیم میں ایسی کو ڈسکشن نہیں ہوئی کہ بھارت کے ساتھ کیسے کھیلنا ہے، پاکستان اور بھارت میچ میں دونوں ٹیموں پر دبائو ہوگا، ماضی میں بہت قریب جاکر میچ ہارے ،کوشش ہوگی غلطیاں نہ دہرائیں۔

انہوںنے کہاکہ پچھلی دو تین سیریز میں فاسٹ بولرز نے اچھی بولنگ کی، خود پر یقین ہے اپنا بیسٹ دیں گے، پچھلے میچ میں بولنگ اچھی نہیں ہوسکی، جب آپ پرفارمنس دیتے ہیں تو سب غلطیاں چھپ جاتی ہیں، یقین ہے کہ اس ایونٹ میں اچھی بولنگ کریں گے۔نسیم شاہ نے کہا کہ اسٹیڈیم بہت اچھے بنے ہیں ،جو بھی ٹیم بنی ہے وہ بیسٹ ہے، آخری دو سیریز میں پرفارمنس اتنی اچھی نہیں تھی، امید کرتا ہوں پرفارمنس اچھی ہوں گی.

فاسٹ بولرز اچھی لائن لینتتھ پر بولنگ کرکے ٹیم کو آئوٹ کرسکتے ہیں، ہر میچ سے سیکھنے کو ملتا ہے۔انہوںنے کہا کہ ٹیم کے طور پر دیکھتے ہیں کہ کون سی غلطیاں ٹھیک کرنی ہیں، کوشش کریں گے کہ کراچی میں دوسرا میچ جیتیں، ٹیم پر اعتماد ہے، نتائج اچھے ہوں گے، کچھ غلطیوں سے میچ چلے جاتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایونٹبولنگپرفارمنسفاسٹ بولرزمیچنسیم شاہ
Previous Post

جنوبی افریقہ کے بیٹر میتھیو بریٹز نے ڈیبیو میں سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا

Next Post

جو بھی بفر زون میں داخل ہوگا اس کا خون بہایا جائے گا،اسرائیلی وزیردفاع

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
کاٹز

جو بھی بفر زون میں داخل ہوگا اس کا خون بہایا جائے گا،اسرائیلی وزیردفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading