• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ایل پی جی

ایل پی جی

گیس لوڈ شیڈنگ، کراچی میں ایل پی جی کی طلب 15ٹن تک پہنچ گئی

گیس کے بدترین بحران کی وجہ سے شہری ایل پی جی خریدنے پر مجبور

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 29, 2025
in کاروبار
0 0
0

کراچی (کامرس رپورٹر )کراچی میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے باعث شہری ایل پی جی سلینڈرز استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے، جو ناصرف ان کی اپنی جیب پر بھاری ہے بلکہ اس سے ایل پی جی کی طلب میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔

میڈیارپورٹ کے مطابق دن ہو یا رات کراچی کے اکثر شہری گیس کے دیدار کو ترستے رہتے ہیں کیونکہ بیشتر علاقوں میں یا تو گیس بالکل نہیں آتی یا بدترین لوڈشیڈنگ پریشانی بڑھارہی ہے۔ صبح میں بچوں اور بڑوں کی اکثریت بغیر ناشتے کے گھر سے جانے پر مجبور ہے جبکہ رات کا کھانا پکانا بھی کسی امتحان سے کم نہیں۔ رات ساڑھے نو بجے یہ وہ وقت ہے جب پورے کراچی میں گیس ایک ساتھ بند ہوجاتی ہے لیکن اس کے علاوہ بھی بہت سے علاقوں میں دن میں بھی مسائل ہیں۔

کراچی میں ہر طرف گیس کے شدید مسائل ہیں، ڈسٹرکٹ ویسٹ، ڈسٹرکٹ سینٹرل، ڈسٹرکٹ کورنگی، ڈسٹرکٹ ساتھ اور کیماڑی میں ایسے کئی علاقے ہیں جہاں مہینوں سے گیس نہیں آرہی۔سوئی گیس حکام کا کہنا ہے علاقوں میں ڈسٹری بیوشن لائن کی خرابیوں کی وجہ سے گیس پریشر میں کمی کا سامنا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ 2200 کلو میٹر کی لائنیں بچھارہے ہیں، جس سے علاقوں میں پورے پورے دن گیس بند ہوتی ہے، دیگر مسائل بھی آرہے ہیں، انہیں دیکھ رہے ہیں

شہر قائد کی خواتین کا کہنا ہے کہ رات کو ساڑھے 9 بجے سے پہلے ہی گیس پریشر ختم ہوجاتا ہے۔گیس کی شدید قلت کی وجہ سے کراچی میں لوگ متبادل ذرائع استعمال کررہے ہیں۔ایل پی جی کی عام حالات میں ضرورت تقریبا 12 ٹن ہوا کرتی ہے لیکن چند دنوں کے دوران بڑھ کر 17 ٹن تک پہنچ گئی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایل پی جیطلبکراچیگیس لوڈ شیڈنگ
Previous Post

اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ، ڈالر کی قیمت گر گئی

Next Post

صبا قمر اسپتال میں داخل، دعاﺅں کی اپیل کردی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
صبا قمر

صبا قمر اسپتال میں داخل، دعاﺅں کی اپیل کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading