• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مریم اورنگزیب

گھریلو خاتون کے جادو ٹونے نے ملک کو تباہ کر دیا ، وزیراطلاعات

News Editor by News Editor
فروری 22, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پچھلے 9 ماہ سے ملک میں تماشا لگا ہوا ہے ،جیل بھرو تحریک ملک کے خلاف سازش کی تحریک ہے،یہ جیل بھرو تحریک نہیں”جیل بچو تحریک” ہے ،

گھریلو خاتون توشہ خانہ کی گھڑیاں اور القادر ٹرسٹ کی زمین فروخت کرتی رہیں،گھریلو خاتون کے جادو ٹونے نے ملک کو تباہ کیا ہے، جب بھی حالات بہتر ہوتے ہیں تو عمران خان ایک نئے تماشے کا اعلان کردیتے ہیں، پی ٹی آئی نے ملک کو معاشی طور پر تباہ کردیا گیا ہے،

عمران خان توشہ خانے کے چور ہیں وہ ہائی کورٹ، ایف آئی اے ، سپریم کورٹ سمیت کہیں پیش نہیں ہوتے ، فرح خان اس گھریلو خاتون کی فرنٹ ویمن ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ پچھلے 9 ماہ سے ملک میں تماشا لگا ہوا ہے۔ ملک پر 4 سال نالائقوں اور نااہلوں نے حکمرانی کی، سرکاری خزانہ مخالفین کے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا، اس کے باوجود ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکے، کرپشن نہ ملی تو ہیروئن کے کیسز بنائے گئے۔

عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کو باہر پھینکا، سوال پوچھو تو کہتے ہیں یہ ملک کے خلاف سازش ہے، سازش کی کہانی پر 9 مہینے تک تماشے کیے گئے، یہ شخص جانتا ہے کہ سائفر کی کوئی کہانی نہیں تھی، یہ جانتا ہے امریکا نےکوئی سازش نہیں کی تھی، سازش امریکا سے ہوتے ہوئے محسن نقوی تک آگئی۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ عمران خان کسی ادارے اور عدالت میں پیش نہیں ہوتا، وہ توشہ خانہ کیس میں 2020 سے فرار ہے کیونکہ یہ چور ہے، آپ کو ادارے بلارہے ہیں اور آپ جیل بھرو تحریک چلا رہے ہیں، اس کے ساتھ ضمانتیں بھی کروا رہے ہیں۔ عمران خان کی اہلیہ سے متعلق مریم اورنگزیب نے کہا کہ اس گھریلو خاتون نے سیاسی مخالفین کوغداری سے جوڑنے کا کہا، گھریلو خاتون توشہ خانہ کی گھڑیاں بیچتی رہی، گھریلو خاتون کے جادو ٹونے نے ملک کو تباہ کیا، فرح خان گھریلو خاتون کی فرنٹ مین تھی، توشہ خانہ سے ہیروں کے ہار چوری کیے گئے۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ جیل بھرو تحریک ملک کے خلاف سازش کی تحریک ہے، یہ جیل بھرو تحریک نہیں،جیل بچو تحریکہے، عمران خان نے زمان پارک کو ضمانت پارک بنادیا، تمہارے بچے باہر ہیں تو لوگوں کے بچے جیل کیوں جائیں؟ وفاقی وزیر نے کہا کہ اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے ملک کو نقصان پہنچایا گیا، عمران خان کے پاس جواب نہیں توجیل بچو تحریک شروع کردی، جیل بھرو تحریک کی شروعات عمران خان کی گرفتاری سے ہونی چاہیے۔ جیل بھرو، جیل بچو تحریک اور ضمانت پارک بنا کر آپ بچ نہیں سکتے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جادو ٹونےجیل بھرو تحریکگھریلو خاتونمریم اورنگزیبوزیراطلاعات
Previous Post

خان صاحب کی سکیورٹی کا مسئلہ ہے ، ہم کیوں انہیں گرفتار ہونے دیں، یاسمین راشد

Next Post

حکومت جان لے الیکشن کروا کر ہی جان چھوٹنی ہے،چودھری پرویز الہی

News Editor

News Editor

Next Post
چودھری پرویز الہی

حکومت جان لے الیکشن کروا کر ہی جان چھوٹنی ہے،چودھری پرویز الہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5870

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading