• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
طارق بشیر چیمہ

گندم کی کوئی قلت نہیں، یہ صوبائی معاملہ ہے ، وفاق کا لینا دینا نہیں،طارق بشیر چیمہ

News Editor by News Editor
جنوری 13, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی طارق بشیر چیمہ نے گندم کو صوبائی حکومتوں کا معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے،

وفاق نے صوبوں کو ان کی ضرورت کے مطابق گندم فراہم کردی ہے، ہمارا کام صوبوں کو گندم پہنچانا ہے،کس نے عمران خان کی عقل میں ڈالا اسمبلیاں 6مہینے پہلے توڑو، وفاق سے عمران خان کو نکالا گیا ،پونے4سال اس نے ملک کا بیڑا غرق کردیا ، سوائے جھوٹ اور تخریب کاری کے اس شخص کا کوئی کام ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ ملک میں گندم کی قلت کا غیر ضروری شور پڑا تھا ، گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں ، پہلے دن سے ہی بھانپ لیا تھا کہ گندم کے وافرذخائر ملک میں موجود ہیں ، آٹے اور گندم پر وزیراعظم کے بہت تحفظات ہیں،گندم صوبائی حکومتوں کا مسئلہ ہے اس معاملے پر وفاق کا کوئی لینا دینا نہیں، ہمیں صرف غذائی اجناس کو یقینی بناناہوتا ہے اور یہ ہماری ذمیداری ہے۔

انہوں نے کہاکہ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہاں گندم کی قلت ہے،کے پی کی 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی ڈیمانڈ پوری کی، وفاق نے صوبوں کو ان کی ضرورت کے مطابق گندم فراہم کردی ہے، ہمارا کام صوبوں کو گندم پہنچانا ہے، اب صوبوں سے کہا ہے کہ پورٹ سے ڈائریکٹ گندم اٹھالیں، پورٹ سے گندم اٹھانے سے انہیں کرائے کی مد میں بچت ہوگی۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ ہمیں بتائیں کس صوبے نے گندم مانگی ہے اور ہم نے نہیں دی، شور بہت ہے کہ گندم نہیں ہے پتا نہیں کہاں چلی گئی، آزادکشمیر میں پاسکو کے ذریعے گندم پہنچائی جاتی ہے، 13لاکھ 76 ہزار میٹرک ٹن گندم مل چکی ہے،4لاکھ ٹن گندم پورٹ پر موجود ہے، وفاق نے کم گندم ریلیزکرنے پر شورمچایا، پنجاب 21ہزار یومیہ گندم ریلیز کررہا تھا،10جنوری کو پنجاب نے 26ہزار میٹرک ٹن گندم ریلیز کی، صوبوں نے کوٹہ بڑھایا تو قیمتیں کم ہوئیں، پنجاب میں 800، کے پی میں 600روپے گندم فی من کم ہوئی، ملوں کو 2200روپے فی من گندم ریلیز کی جارہی ہے، فلور ملز2200میں گندم لے کر مہنگی فروحت کردیتے ہیں، حکومت اگر چیک پوسٹ نہ لگائیں تو جو آٹا مل رہا ہے وہ بھی نہ ملے،

چیک پوسٹ نہ ہوں تو آٹا افغانستان اور دیگر میں اسمگل ہو جائے۔طارق بشیر چیمہ نے عمران خان کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں تو اس کے بعد الیکشن ہی ہوتے ہیں، عام انتخابات کس بات پر ہوں، یہ روز بیٹھ کر جو اداکاری ہو رہی ہے اس سے، عمران خان کا مشن کامیاب نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کے پی اور پنجاب اسمبلی میں عام انتخابات ہو جائیں گے یہ سیاسی عمل ہے ، کس نے عمران خان کی عقل میں ڈالا کہ اسمبلیاں 6مہینے پہلے توڑو، وفاق سے عمران خان کو نکالا گیا ، پونے4سال اس نے حکومت کی اور ملک کا بیڑا غرق کردیا ، سوائے جھوٹ اور تخریب کاری کے اس شخص کا کوئی کام ہے۔
٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: صوبائی معاملہطارق بشیر چیمہقلتگندموفاق
Previous Post

ملک میں حالات بدتر ہوتے جارہے ہیں، خورشید شاہ

Next Post

آٹا چور ایوانوں میں بیٹھے ہیں ،اس لیے پکڑے نہیں جاتے،سینیٹر مشتاق احمد

News Editor

News Editor

Next Post
سینیٹر مشتاق احمد

آٹا چور ایوانوں میں بیٹھے ہیں ،اس لیے پکڑے نہیں جاتے،سینیٹر مشتاق احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading