• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
سپریم کورٹ

کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست 7 سال بعد غیر موثر قرار

News Editor by News Editor
جون 6, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

کراچی (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست 7 سال بعد غیر مثر قرار دے دی، عدالت عظمی نے جماعت اسلامی کو نجکاری کیخلاف نیپرا یا کونسل آف کامن انٹرسٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کو نجکاری کیخلاف کارروائی کرنے سے نہیں روک رہے۔ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ آپ کو یہ معاملات پارلیمنٹ میں لے کر جانے چاہئیں، 184 کے تحت یہ درخواست قابل سماعت نہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کےای ایس سی (کے الیکٹرک) نجکاری اور اورربلنگ کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست کی سماعت کی۔

چیف جسٹس نے رشید اے رضوی سے استفسار کیا کہ کیا آپ درخواست چلانا چاہتے ہیں؟، جس پر رشید رضوی نے جواب دیا کہ جی ہاں، یہ درخواست آج بھی موثر ہے، 2 کروڑ سے زیادہ آبادی کا شہر متاثر ہورہا ہے، آپ کراچی والوں سے پوچھیں ان پر کیا گزر رہی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ یہ ہمارا کنسرن نہیں، آپ نے قانون دیکھنا ہے، پارلیمنٹ معزز ادارہ ہے، اس کو مضبوط کیجئے، پارلیمنٹ کو ہمیں مضبوط کرنا چاہئے۔

جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ماضی میں بہت سی چیزیں ایسی ہوئیں جو نہیں ہونی چاہئے تھیں، ریکوڈک کیس اور اسٹیل ملز جیسے کیسز ہوئے، جماعت اسلامی بہت معتبر جماعت ہے، آپ کو یہ معاملات پارلیمنٹ میں لے کر جانی چاہئیں، 184 کے تحت یہ درخواست قابل سماعت نہیں۔ جسٹس عائشہ ملک نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ہم نجکاری کو کیسے منسوخ کردیں؟، آپ کو یہ معاملات نیپرا کے سامنے اٹھانے چاہئیں۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ آپ کو نجکاری کیخلاف کارروائی کرنے سے نہیں روک رہے، آپ کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنا چاہئے، نیشنل پالیسی کے تحت اداروں کی نجکاری کا فیصلہ ہوا، نجکاری کا مقصد معیشت کو مضبوط کرنا تھا۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے مزید کہا کہ اکانومنک میٹر کو ہم ہاتھ نہیں لگانا چاہتے۔ جس پر رشید اے رضوی کا کہنا تھا کہ پھر ہمیں نیپرا جانے کی اجازت دے دی جائے۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ نیپرا اور دیگر فورمز پر جانا بالکل آپ کا حق ہے۔ سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست 7 سال بعد غیر مثر قرار دے دی، عدالت عظمی نے جماعت اسلامی کو نجکاری کیخلاف نیپرا یا کونسل آف کامن انٹرسٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ جس کے بعد رشید اے رضوی نے کے ای ایس سی نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست واپس لے لی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جماعت اسلامیسپریم کورٹغیر موثرکے الیکٹرکنجکاری
Previous Post

ملک میں تیل اور گیس کی پیداوارمیں ہفتہ وار بنیادوں پراضافہ

Next Post

نومئی کے بعد پنجاب بھر میں 53 افراد نظر بند ، لسٹ لاہورہائیکورٹ میں پیش

News Editor

News Editor

Next Post
لاہور ہائیکورٹ

نومئی کے بعد پنجاب بھر میں 53 افراد نظر بند ، لسٹ لاہورہائیکورٹ میں پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading