• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیراطلاعات سندھ

کیا عمران خان پاکستان کی سلامتی اور آئینی اداروں سے زیادہ اہم ہیں ، قوم فیصلہ کرے ، شرجیل میمن

News Editor by News Editor
مارچ 29, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان اور قوم نے 75 سالہ تاریخ میں بہت سے مشکل مراحل کا سامنا کیا ہے لیکن عمران خان اور پی ٹی آئی نے بیرونی طاقتوں کی ایما پر ملک میں جو انتشار پھیلایا ہے ، اس کی مثال نہیں ملتی۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے منصوبہ بندی سے ریاستی اداروں کو ٹارگٹ کیا ہوا ہے ، عمران خان کا پہلا ٹارگٹ پارلیمنٹ تھی ،عمران نے پارلیمنٹ کو ترجیح دینے کے بجائے دھرنوں اور لانگ مارچ کو فروغ دیا ،اقتدار میں آکر پارلیمنٹ کو کوئی اہمیت نہیں دی ۔

شرجیل انعام میمن نے مزید کہا کہ عمران خان نے بارہا آئین و قانون کو پامال کیا ،کیا عمران خان پارلیمنٹ سے زیادہ اہم ہیں ؟ عمران خان کا دوسرا ٹارگٹ الیکشن کمیشن رہا ، اور وہ الیکشن کمیشن کی ساکھ کو مسلسل نقصان پہنچاتا رہا ہے ، کیا عمران خان الیکشن کمیشن آف پاکستان سے زیادہ اہم ہے ؟ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا تیسرا ٹارگٹ عدالتیں رہی ہیں، معزز جج صاحبان کے نام لے لے کر دھمکیاں دیتا رہا ، کھلے عام عدالتوں کی توہین کرتا رہا،آج ہمارے نظام عدل کے حالات سب کے سامنے ہیں ۔ کیا عمران خان عدلیہ سے زیادہ اہم ہے۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ عمران خان کا چوتھا ٹارگٹ میڈیا اور صحافی بنے ،صحافیوں پر حملے کروائے گئے اور لاپتہ کرایا، ملازمتوں سے فارغ کروایا ، ٹی وی مالکان کو جھوٹے مقدمات میں جیلوں میں ڈالا گیا ،کیا عمران خان میڈیا سے زیادہ اہم ہے ۔

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عمران خان کا پانچواں ٹارگٹ افواج پاکستان ہے،افواج پاکستان اور اہم سیکیورٹی اداروں کے سربراہان کے خلاف سوشل میڈیا پر گھنانی مہم چلائی جا رہی ہے مشرقی پاکستان کا سانحہ ہوا، ملک میں آمرانہ حکومتیں رہیں ،بھارت سے تین جنگیں ہوئیں، لیکن قوم ہمیشہ افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی رہی لیکن اب عمران خان نے نوجوان نسل کے ذہنوں میں اداروں کے خلاف زہر انڈیلنا شروع کیا ہے، انہوں نے سوال کیا کہ کیا عمران خان پاکستان کے سیکورٹی اداروں سے زیادہ اہم ہے۔

عمران خان کا چھٹا ٹارگٹ پاکستان کی معیشت رہی ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 2013 سے ملک میں غیر یقینی کی صورتحال کو فروغ دیا ہے، جس سے سرمایہ کار گھبرا گئے ، حکومت میں آئے تو اناڑی کھلاڑیوں کو خزانہ کا نگران بنا دیا ، جس کے نتائج ملک کی عوام آج تک بھگت رہے ہیں، کیا عمران خان ملک کی معیشت سے زیادہ اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم فیصلہ کرے ، کیا عمران خان ریاست پاکستان اور پاکستان کے آئینی اداروں سے زیادہ اہم ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئینی اداروںپاکستانسلامتیشرجیل میمنعمران خان
Previous Post

جنرل ہسپتال آؤٹ ڈور کی سیکنڈشفٹ ایک نعمت ہے: محمد ناصر اقبال خان

Next Post

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر اور (کارروائی، قواعد و ضوابط) بل بھاری اکثریت سے منظور

News Editor

News Editor

Next Post
قومی اسمبلی

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر اور (کارروائی، قواعد و ضوابط) بل بھاری اکثریت سے منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading