کرکٹر حسن علی کا نکاح سے ایک دن پہلے فوٹو شوٹ
حسن علی نے اپنی ہونیوالی بیوی کے ساتھ برج دبئی کے سامنے فوٹو شوٹ کروایا
کرکٹر نے اپنے دوستوں کے ہمراہ دبئی کے صحراہ میں اپنے وکٹ لینے کا مشہور سٹائل بھی کیا
کرکٹر شاداب خان بھی حسن علی کے ساتھ موجود
حسن علی نے مہندی رنگ کا کرتا زیب تن کیا