• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مریم اورنگزیب

کارکن رل رہے، عمران بنکر میں بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہا ہے،مریم اورنگزیب

News Editor by News Editor
مارچ 15, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن سڑکوں پر رل رہے ہیں،عمران خان بنکر میں بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہا ہے، توہین عدالت کا مجرم پولیس سے بھاگ رہا ہے،

تاثر دے رہا ہے کہ میں بزرگ ہوں اور میری جان کو خطرہ ہے، شام کو دو جھنڈوں کے درمیان بیٹھ کر جھوٹ بولتا ہے، اگر تم نے خیرات کے پیسے سیاست کیلئے استعمال نہیں کیے تو جواب دے دو، اگر تم ٹیریان کے والد نہیں ہو تو جواب دے دو، ، یہ منافق، بزدل اور جھوٹا شخص ہے، عمران خان پاکستان میں خانہ جنگی چاہتا ہے۔ بدھ کے روز ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان پولیس سے بھاگ رہا ہے ،

عدالت کو کہتا ہے کہ بزرگ ہوں ، معذور ہوں ، میری جان کو خطرہ ہے ، عمران خان دو جھنڈوں کے درمیان بیٹھ کر جھوٹ بولا کہ تحریک کیلئے تیار ہوں، عمران کان جیسا منافق شخص ملک میں خانہ جنگی چاہتا ہے ، عمران خان ملک مین افراتفری چاہتا ہے ، عمران کان نے حکومت پر گرفتاری سے متعلق تاثر دینے کی کوشش کی ، حکومت کا عمران خان کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں، اگر حکومت نے ایسا کرنا ہوتا تو ریاستی طاقت اور اختیار موجود تھا ، عمران کان ریلی کیلئے ٹھیک ہوتے ہیں، لیکن عدالت نہیں جاتے ، انہوں نے کہا کہ عمران کان کی سیاست کی موت ہوچکی ہے ، عمران خان کو اپنے کیسز پر جواب دینا ہوگا ،

پی ٹی آئی کے چار سالہ دورمیں سماسی مخالفین کو جیلوں میں ڈالا گیا ، عمران خان انسانی مورچے میں چھپ کر بیٹھا ہے ، عمران خان کے خلاف توہین خاتون جج کا کیس ہے ، جس پر وارنٹ جاری ہوئے ، مریم اورنگزیب نے کہا کہ عدالتی حکم پر عملدرآمد کیلئے 65اہلکار زخمی ہوچکے ہیں، پولیس کے پاس کوئی اسلحہ نہیں ، نہتے اہلکاروں پر پی ٹی آئی کے غنڈے حملہ آور ہیں، عمران خان نے جتھے کے ہمراہ عدالتوں پر دھاوا بولا ، عدالت کا حکم ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے ،

میڈیا پر جو میراتھن ٹرانسمیشن دکھائی جارہی ہے ا سکا جواب دیا جائے ، ٹیریان کے حوالے عمران خان صاف جواب کیوں نہیں دیتے ، توشہ خانہ کے تحائف کو ڈکلیئر نہیں کیا گیا ، اس کا جواب کون دے گا؟ اگر عمران خان کو عدالتوں سے ریلیف ملتا ہے تو ہر شہر ی اس کا حق رکھتا ہے ، عمران خان فارن فنڈنگ ٹیریان کسی ، توشہ خانہ اور زیبا جج کی توہین کے کیسز میں ملوث ہے ، لیڈر ایسا نہیں ہوتاکہ خود چھپ کر بیٹھے اور کارکنوں کو مارکھانے کیلئے آگے کرے ،

نوازشریف نے اپنی بیٹی کے ہمراہ گرفتاری دی ، شہباز شریف ، شاہد خاقان عباسی اسحاق ڈار اور دیگر نے بھی گرفتاری دی تھی ، یہ کوئی سیاسی جماعت نہیں، عمران خان سیاسی جماعت کا نام استعمال کرکے ملک میں خانہ جنگی چاہتا ہے ، مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا ، سیاسی لیڈر چھپتا نہیں بلکہ سینہ تان کر گرفتاری دیتا ہے ، عدالت کو عمران خان کی ضمانت ختم کرنا چاہیے ، عمران کان کا سیاسی کیریئر تباہ ہوچکاہے ، عوام کو پتہ چل چکا کہ کوئی گیڈر ، فارن ایجنڈ ملک کو لیڈ نہیں کرسکتا ، وہ کارکنوں کو کیا نام دے گا جو اپنی بیٹی کو نام نہ دے سکے ، اگرعدالتوں کونے ریلیف دینا ہے تو وارنٹ گرفتاری جاری نہ کیا جائے ، یہ عدالتوں اور قانون کے ساتھ مذاق ہے ، میڈیا کو کہنا چاہتی ہوں ، حکومت کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے ، یہ عدالتی وارنٹ ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بنکرتماشہعمرانکارکنمریم اورنگزیب
Previous Post

پولیس صبر سے کام لے رہی ہے، گرفتاری مشکل نہیں، خواجہ آصف

Next Post

عمران خان کی 4 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لیے درخواستیں دائر

News Editor

News Editor

Next Post
لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کی 4 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لیے درخواستیں دائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading