• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
رمیز راجہ

ڈراپ ان پچز سے متعلق رمیز راجہ کی رائے مسترد

News Editor by News Editor
جنوری 23, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہو ر( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق کپتان رمیز راجہ بدستور ڈراپ ان پچز کی وکالت میں مصروف ہیں، ان کی پاکستانی پچز سے متعلق رائے پر کافی حیرت بھی ظاہر ہو رہی ہے۔

حال ہی میں رمیز نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں ٹیسٹ میچ پچ کو اب تک ڈی کوڈ نہیں کر پایا، انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں راولپنڈی کی پچ نے مجھے کافی مایوس کیا، اسی لیے میں ڈراپ ان پچز کا حامی ہوں کیونکہ اس سے آپ ملتان یا کراچی جہاں بھی کھیلیں ایک جیسی پچ ملے گی، پنڈی کی پچ میں کوئی بانس نہیں تھا، میں نہیں جانتا کہ ایسا کیوں ہوا۔اس پر سابق کپتان اور حال ہی میں عبوری چیف سلیکٹر کی ذمہ داری نبھانے والے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ جس طرح رمیز راجہ نے بات کی میں تو سن کر ہی حیران رہ گیا، ہم کیوں اچھی پچز تیار نہیں کرسکتے؟ پاکستان میں انٹرنیشنل میچز کافی عرصے سے ہورہے ہیں اور ہم اس طرح کی باتیں کررہے ہیں، رمیز نے کہا کہ وہ ٹرننگ ٹریک چاہتے تھے میں سمجھتا ہوں کہ اس موسم میں ہم کچھ بڑا کر سکتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ٹی 20 اور ون ڈے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے مگر 5 روزہ پچ کی تیاری میں ہم بدستور کافی پیچھے ہیں، پنڈی کی پچ ہمیشہ ہی فاسٹ بولرز کیلئے معاون رہی پھر اس کو تبدیل کردیا گیا، میں نے وہاں پر کبھی اس قسم کی پچ نہیں دیکھی، وہاں پر کئی فرسٹ کلاس میچز ہوئے مگر اس بار جس طرح کی فلیٹ پچ تھی وہ پہلے کبھی نہیں رہی، اس کو دیکھ کر مجھے فیصل آباد اور سیالکوٹ کی پچز یاد آرہی تھیں۔شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ میں نے پاکستان کے 4 بڑے وینیوز ملتان، کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں ہمیشہ ہی فاسٹ بولرز کو بانس کی وجہ سے لطف اندوز ہوتے دیکھا ہے، خاص طور پر راولپنڈی سے بڑی تعداد میں پیسرز کے سامنے آنے کی بھی یہی بڑی وجہ رہی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان کرکٹ بورڈرمیز راجہسابق چیئرمینسابق کپتان
Previous Post

ویلنٹائن ڈے پر پشاور زلمی کو ہرا کر کراچی والوں کو تحفہ دینگے' کپتان کراچی کنگز

Next Post

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کیلئے نام فائنل کرلیا

News Editor

News Editor

Next Post
چیف سلیکٹر

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کیلئے نام فائنل کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading