• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ڈائو میڈیکل کالج

ڈائو میڈیکل کالج

ڈائو میڈیکل کالج میں ٹیمپورل بون ڈائی سیکشن اسکل لیبارٹری کا افتتاح

یہ صوبہ سندھ کی سرکاری یونیورسٹی میں ٹیمپورل بون ڈائی سیکشن کی سب سے بڑ ی لیبارٹری ہے

News Editor by News Editor
جنوری 10, 2025
in صحت و تعلیم
0 0
0

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) ڈائو میڈیکل کالج میں ٹیمپورل بون ڈائی سیکشن اسکل لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا، یہ صوبہ سندھ کی سرکاری یونیورسٹی میں ٹیمپورل بون ڈائی سیکشن کی سب سے بڑ ی لیبارٹری ہے جو ڈائو میڈیکل کالج میں قائم کی گئی ہے،اس لیبارٹری کو شعبہ اوٹورہینولیرنگولوجی یڈ اینڈ نیک سرجری کا ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جارہا ہے،

افتتاحی تقریب میں چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن سندھ، پروفیسر طارق رفیع نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی، ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے بطور مہمان اعزازی جبکہ پرو وائس چانسلر پروفیسر نازلی حسین، پرنسپل ڈا میڈیکل کالج پروفیسر صبا سہیل، برطانیہ سے ڈاکٹر شادابہ احمد، فیکلٹی ممبرز اور پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز نے بھی شرکت کی، افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایچ ای سی سندھ پروفیسر طارق رفیع نے کہاکہ ٹیمپورل بون ڈائی سیکشن، اوٹولیرنگولوجی ٹریننگ کا ایک اہم جز و، جس میں اناٹومیکل علوم اور سرجری میں مہارت کی ضرورت ہوتی ہے،

انہوں نے کہا کہ 2000 کی دہائی کی ابتداسے پاکستان میں ا س شعبے میں تیزی سے جدت آئی ہے، جدید تربیتی پروگرامز، ورکشاپس اور کانفرنسز نے پاکستانی اوٹوولیرنگولوجسٹس کی مہارت میں نمایا ں اضافہ کیا ہے، اس موقع پر ڈائو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا کہ اسکل لیبارٹری کے قیام کے ذریعے ریزیڈینٹس کو سرجری کی صلاحیت کو نکھارنے کے لیے ایک مخصوص جگہ فراہم کی گئی ہے جس کا مقصد اسٹیشنز اور لیبارٹری کو جدید آلات اور بہتر سہولیات سے لیس کرنا،صلاحیتوں بہتر اور مضبوط بنانا ہے، انہوں نے کہا کہ اسکل لیب کے قیام میں ڈا یونیورسٹی کے-ای این ٹی ڈپارٹمنٹ کی چیئرپرسن پروفیسر زیبا احمد اور ان کی ٹیم کی کوششیں قابل قدر ہیں، لیبارٹری میں 7 اسٹیشنز ہیں جن میں سے 5 مکمل طور پر آپریٹنگ مائیکرواسکوپس سے لیس ہیں، اس لیبارٹری سے، نظریاتی علم اور عملی اطلاق کے مابین فرق کو ختم کرنے میں مدد ملے گی تاکہ ٹرینیز ضروری سرجیکل مہارت حاصل کر سکیں اور مریضوں کو بھی بہترین سہولیات فراہم کی جاسکیں،
اس لیبارٹری سے ٹیمپورل بون کی ڈائیسیکشن اور سرجری کی ہینڈز آن ٹریننگ، ٹیمپورل بون کی اناٹومی کو سمجھنے میں مدد ملے گی، سرجری کو سمجھنے اور اہم ترین اعضا کو پہچاننے اور انہیں محفوظ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اﻓﺗﺗﺎحٹیمپورل بون ڈائیڈائو میڈیکل کالجلیبارٹری
Previous Post

نیلم منیر کے ولیمے کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Next Post

انٹربورڈ میں اسکروٹنی فارم جمع کرانے کا عمل جاری، فی پرچہ اسکروٹنی فیس 500 روپے مقرر

News Editor

News Editor

Next Post
انٹربورڈ

انٹربورڈ میں اسکروٹنی فارم جمع کرانے کا عمل جاری، فی پرچہ اسکروٹنی فیس 500 روپے مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading