• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
کمبو ڈین وزیر اعظم

چینی صدر کے جی ڈی آئی اور جی ایس آئی عظیم اقدامات ہیں، کمبو ڈین وزیر اعظم

News Editor by News Editor
فروری 11, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک )تین سال قبل کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین نے چین کا دورہ کیا تھا۔ وہ وبا پھوٹنے کے بعد چین کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی رہنما تھے۔

انہوں نے اس وقت کہا تھا کہ ان کے دورے کا مقصد یہ ظاہر کرنا ہے کہ کمبوڈیا چینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ تین سال بعد وزیر اعظم ہن سین نے دوبارہ چین کا دورہ کیا۔ہفتہ کے روز دورہ چین کے بارے میں سی جی ٹی این کے خصوصی انٹرویو میں ہن سین نے کہا کہ کچھ ممالک کمبوڈیا پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ کمبوڈیا ان کے سیاسی راستے پر چلے ۔اگرچہ کمبوڈیا غریب اور پسماندہ ہے لیکن اس کا اپنا وقار ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمبوڈیا وہ نہیں کر سکتا جو دوسرے چاہتے ہیں اور وہ ہمارے قومی حالات کے مطابق نہیں ہیں۔ کچھ ممالک ہمیں مسلسل دھمکیاں دیتے ہیں اور ہم پر پابندیاں عائد کرتے ہیں۔ ہمیں پختہ یقین ہے کہ چین یقینی طور پر ہمارے ساتھ ایسا نہیں کرے گا۔

چینی صدر شی جن پھنگ کے گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو اور گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو کے حوالے سے ہن سین نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کی جانب سے تجویز کردہ یہ عظیم اقدامات ہیں۔ دنیا گہری تبدیلیوں اور تقسیم سے گزر رہی ہے اور عالمی نظام کو سنگین طور پر کمزور کیا جا رہا ہے. مجھے یقین ہے کہ دنیا ایک گاؤں کی طرح ہے جو بغیر کسی خطرے کے ہم آہنگی ، تعاون اور ترقی کی راہ پر رہ سکتی ہے۔

ہمارا سب سے بڑا مقصد فوجی محاذ آرائی کے بجائے عوام کے معاش کو بہتر بنانا ہے، ۔ انہوں نے کہا کہ وہ صدر شی جن پھنگ کے گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو اور گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو کی تہہ دل سے ستائش کرتے ہیں ۔ اگر ان دونوں اقدامات کووسیع پیمانے پر قبول کیا جاتا ہے تو مجھے یقین ہے کہ دنیا جنگ کے کسی بھی خطرے کے بغیر ہم آہنگ بقائے باہمی، مشترکہ خوشحالی اور روشن مستقبل کی حامل کمیونٹی بن جائے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جی ایس آئیچینی صدرکمبو ڈین وزیر اعظم
Previous Post

پاکستان رینجرز پنجاب کے ہارون خان نے عرب امارات میں منعقدہ تائیکوانڈو مقابلوں میں برائونز میڈل جیت لیا

Next Post

چین کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے سامان کی پہلی کھیپ روانہ

News Editor

News Editor

Next Post
پہلی کھیپ روانہ

چین کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے سامان کی پہلی کھیپ روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading