• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
شی زانگ

چینی صدر کی شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 21, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کے جشن میں ایک شاندار تقریب شی زانگ کے صدر مقام لہاسا کے پوٹالا پیلس اسکوائر پر منعقد ہوئی ۔تقریب میں شی زانگ کی مختلف قومیتوں اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 20 ہزار افراد شریک ہوئے ۔

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اس تقریب میں خصوصی شرکت کی۔جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن، چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین اور وفد کے سربراہ وانگ حو ننگ نے اس تقریب سے خطاب کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ستمبر 1965 میں شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کا اعلان کیا گیا ۔ یہ شی زانگ کی ترقی کی تاریخ میں ایک اہم واقعہ ہے، جس نے شی زانگ کی پرامن آزادی اور جمہوری اصلاحات کی عظیم کامیابیوں کو مستحکم کیا، اور شی زانگ کے سماجی نظام کا تعین کیا ۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 60 سالوں میں شی زانگ کی معیشت اور معاشرے نے ہمہ جہت ترقی کی ہے، علاقائی خود اختیاری کے نظام پر کامیابی سے عمل کیا گیا ہے، قومیتی اتحاد کو تیزی سے مستحکم کیا گیا ہے، اور تمام قومیتوں کے لوگوں کی زندگیاں دن بدن بہتر ہوتی رہی ہیں، جو سی پی سی کی قیادت کی مضبوط طاقت اور چین کے سوشلسٹ نظام کے اہم سیاسی فوائد کا بھرپور مظاہرہ کرتی ہیں۔

وانگ حو ننگ نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اٹھارویں قومی کانگریس کے بعد سے شی جن پھنگ کی قیادت میں پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے شی زانگ کے امور کو بہت اہمیت دی ہے اور نئے دور میں شی زانگ پر حکمرانی کے لئے حکمت عملی قائم کی ہے، اور شی زانگ کے طویل مدتی امن و استحکام اور اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے جامع منصوبہ بندی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شی زانگ نے اپنی اقتصادی اور سماجی ترقی میں تاریخی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ شی زانگ بہترین ترقی ، سب سے بڑی تبدیلیوں اور تمام لوگوں کے لئے سب سے زیادہ فوائد کے بہترین دور میں داخل ہوا ہے۔سوشلسٹ جدیدیت کے حامل نئے شی زانگ کی تعمیر نے بھرپور توانائی دکھائی ہے ۔

وانگ حو ننگ نے مزید کہا کہ ایک نئے تاریخی نقطہ آغاز پر کھڑے ہو کر ہمیں استحکام، ترقی، ماحولیات اور سرحد کی مضبوطی پر مشتمل چار پہلووں پر اچھا کام کرنا ہوگا، ایک متحد، خوشحال، مہذب، ہم آہنگ اور خوبصورت سوشلسٹ جدید شی زانگ کی تعمیر کی کوشش کرنا ہوگی اور چینی قوم کی عظیم بحالی کے چینی خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لیے انتھک کوششیں جاری رکھنا ہوں گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شی زانگ
Previous Post

چینی کار کمپنیاں برازیل میں "نیا جواب" کیوں بن گئی ہیں؟

Next Post

چین - افغانستان - پاکستان وزرائے خارجہ کے درمیان چھٹا سہ فریقی اجلاس

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
دار الحکومت

چین - افغانستان - پاکستان وزرائے خارجہ کے درمیان چھٹا سہ فریقی اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading