• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی صدر

چینی صدر کی جانب سے پیش کردہ چین-عرب عملی تعاون کے "آٹھ مشترکہ اقدامات”

News Editor by News Editor
دسمبر 10, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

ر یا ض (نیوز ڈیسک)چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں منعقد ہونے والی پہلی چین-عرب ریاستوں کی سربراہی کانفرنس میں عملی تعاون کے لیے چین-عرب ممالک کے "آٹھ مشترکہ اقدامات” کی تجویز پیش کی۔

 

سب سے پہلے ترقی کے لئے مشترکہ کاروائی کی حمایت کرنا ہے. چین عرب ممالک کے ساتھ مل کر 5 ارب یوآن کے ترقیاتی تعاون کے امدادی منصوبوں پر عمل درآمد کا جائزہ لے گا۔ دوسرا، غذائی تحفظ پر مشترکہ کارروائی۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چین عرب ممالک کے غذائی تحفظ کے معیار کو بڑھانے، عرب ممالک کے ساتھ جدید زراعت پر پانچ مشترکہ تجربہ گاہیں قائم کرنے، زرعی ٹیکنالوجی تعاون کے50 مثالی منصوبوں کو انجام دینے اور 500 زرعی تکنیکی ماہرین کو عرب ممالک بھیجنے میں مدد کرنے کا خواہاں ہے۔ تیسرا صحت عامہ پر مشترکہ کارروائی ہے۔ چوتھا یہ کہ سبز جدت طرازی پر مشترکہ کارروائی کی جائے اور عرب ممالک کو مختلف حوالوں سے 300 جدید ٹیکنالوجیز فراہم کی جائیں۔ پانچواں، توانائی کی سلامتی پر مل کر کام کیا جائے گا اور عرب فریق کے ساتھ توانائی، سائنس اور ٹیکنالوجی کی تحقیق اور ترقی میں تعاون کیا جائے گا ۔ چھٹا، تہذیبوں کے درمیان بات چیت اور مشترکہ کارروائی۔ ساتواں، نوجوانوں کو مل جل کر کام کرنا چاہیے۔ چین، چین-عرب یوتھ ڈیولپمنٹ فورم کا انعقاد کرے گا، عرب ممالک سے 100 نوجوان سائنسدانوں کو سائنسی تحقیقی تبادلوں کے لیے چین مدعو کرے گا، 3,000 نوجوانوں کو چین عرب ثقافتی تبادلوں میں شرکت کی دعوت دے گا، اور 10,000 عرب باصلاحیت افراد کو انسداد غربت ،صحت عامہ اور سبز ترقی سمیت دیگر شعبہ جات میں پیشہ ورانہ تربیت میں شرکت کی دعوت دے گا۔ اور آٹھواں، سلامتی اور استحکام کے لیے مشترکہ کارروائی کی جائے گی ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین-عربچینی صدرعملی تعاونمشترکہ اقدامات
Previous Post

چین۔خلیج تعاون کونسل کی پہلی سربراہی کانفرنس میں چینی صدر کی شرکت

Next Post

چین اور عرب ممالک کا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
عرب ممالک

چین اور عرب ممالک کا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading