• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چینی صدر کا دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی اعلیٰ معیاری ترقی پر زور

News Editor by News Editor
اکتوبر 14, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نما ئندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے صوبہ جیانگ شی کا دورہ کیا اور دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو مزید فروغ دینے اور چینی طرز کی جدیدیت کے لیے بہتر تعاون اور خدمات سر انجام دینے کی ہدایات کیں ۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

سبز ترقی ،شی جن پھنگ کی ماحولیاتی تمدن کے نظریے کا مرکزی حصہ ہے۔ اپنے اس دورے میں دریائے یانگسی کے کنارے پر ماحولیاتی بحالی سے لے کر پیٹرو کیمیکل اداروں کی گرین ڈویلپمنٹ میں تبدیلی اور اپ گریڈنگ تک، سب کچھ ان کے ماحولیاتی تحفظ اور سبز ترقی کو اہمیت دینے کی عکاسی کرتا ہے۔دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی ترقی کے بارے میں، شی جن پھنگ نے "ماحولیاتی ترجیح” پر زور دیا۔

چینی صدر نے دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کو مزید مربوط اور موثر بنانے کے لیے دریا کے کنارے پر واقع صوبوں اور شہروں کے لیے "مربوط انضمام” کی ہدایات دیں، جن میں بین الصوبائی مشاورت،مشترکہ ماحولیاتی انتظامات، تمام خطوں کی مشترکہ تعمیر اور ترقیاتی فوائد کا اشتراک شامل ہیں۔

ثقافتی وراثت، ترقیاتی منصوبوں اور بڑے ثقافتی منصوبوں کا معائنہ کرنا بھی شی جن پھنگ کے حالیہ دورہ جانگ شی کا اہم حصہ ہیں ۔

ان میں سے دریائے یانگسی کی ثقافت ان کی توجہ کا مرکز تھی ۔ ان کا ماننا ہے کہ دریائے یانگسی کی ثقافت کا تحفظ، اس کی میراث اور فروغ ،دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی ترقی کو فروغ دینے کا ایک اہم حصہ ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ترقیچینی صدرڈویلپمنٹشی جن پھنگ
Previous Post

بھارتی اسپنرز کا سامنا کرنے کیلئے محمد رضوان نے نئی تکنیک اپنا لی

Next Post

ورلڈکپ میں اب تک اس طرح بیٹنگ نہیں کی جیسے کرنی چاہیے،بابراعظم کا اعتراف

News Editor

News Editor

Next Post
بابراعظم

ورلڈکپ میں اب تک اس طرح بیٹنگ نہیں کی جیسے کرنی چاہیے،بابراعظم کا اعتراف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading