• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
تھنک ٹینک

چینی خصوصیات کی حامل مالی ترقیاتی سمت کا اصل منبع

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جولائی 15, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے ایک معروف تھنک ٹینک نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ چینی خصوصیات پر مبنی آج کا مالیاتی راستہ 40 سال قبل شی جن پھنگ کی شروع کردہ مالیاتی تلاش اور عمل سے قریبی وابستہ ہے۔ چینی خصوصیات کے حامل مالیات کا جوہر "عوام کے لئے ” ہے ،  جو شی جن پھنگ کے 1985 سے2002 تک صوبہ فوجیان کے مختلف شہروں میں کام کے تجربات سے گہرا تعلق رکھتا ہے۔

صوبہ فوجیان میں اپنے قیام کے دوران شی جن پھنگ نے جنگلات کے  وسائل کو قرضوں کے لیے ضمانت کے طور پر استعمال کرنے کی تجویز دی، ہاؤسنگ کنسٹرکشن لون اور آبی مصنوعات کے اسٹارٹ اپ قرضوں جیسی مالیاتی مصنوعات  بھی پیش کیں۔ یہ  نئے دور میں چین کے جامع مالیاتی نظام کا نقطہ آغاز بن گیا ہے۔ 2001 میں ، انہوں نے مالی خطرے کی پیشگی وارننگ سسٹم کے قیام کی قیادت کی ، جس نے مستقبل میں خطرات کے  کنٹرول کے قومی نظام کے لئے پروٹو ٹائپ فراہم کیا۔

ملک کے اعلیٰ ترین  رہنما کا منصب سنبھالنے کے بعد ، شی جن پھنگ نے "مستحکم معاشی نمو” اور "رسک شاک آبزوربر” کو مدنظر رکھتے ہوئے "مانیٹری پالیسی اور میکرو-پروڈینشل پالیسی” کے دو ستونوں پر مشتمل ریگولیٹری فریم ورک کی تجویز پیش کی ، جو چینی خصوصیات کے حامل مالیات میں ایک اہم ادارہ جاتی جدت بن گیا ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سابق چیف اکانومسٹ کینتھ روگوف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا: "چین کی مالیات میں دو سرخ لکیریں ہیں جنہیں عبور نہیں کیا جا سکتا ہے- کوئی نظامی خطرہ نہیں ہونا  چاہیے اور حقیقی معیشت سے الگ نہیں ہونا چاہیے۔ ”

فوجیان میں نمو پانے والے "بیج” سے  ایک  قومی حکمت عملی تک، چین دنیا میں مالیاتی ترقی کا ایک نیا نمونہ پیش کر رہا ہے جس کی جڑیں تو چین  میں ہیں لیکن مفادات دنیا کے لیے  ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تھنک ٹینک
Previous Post

ثنا یوسف کیس میں پیشرفت: عدالت نے کرایے کی گاڑی کی واپسی کی درخواست مسترد کردی

Next Post

ریحام خان کی سیاست میں واپسی: نئی جماعت ’پاکستان ریپبلک پارٹی‘ کا اعلان

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

ریحام خان کی سیاست میں واپسی: نئی جماعت ’پاکستان ریپبلک پارٹی‘ کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading