• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چینی جدیدکاری دوسرے ممالک کے لئے بھی فائدہ مند ثابت ہوگی، چین میں تعینات مختلف ممالک کے سفیر

News Editor by News Editor
مارچ 6, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کا آغاز پانچ مارچ کو بیجنگ میں ہو چکا ہے۔ متعدد ممالک کے سفیروں نے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

بعد ازاں صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے توقع ظاہر کی کہ موجودہ اجلاس کے دوران جاری نئی پالیسیوں اور نئے اقدامات کی بدولت نہ صرف چین مزید ترقی کرگا بلکہ اس کے پوری دنیا پر دوررس اور گہرے مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

چین میں قبرص کی سفیر مولوماٹی نے پہلی بار چین کے قومی عوامی کانگریس کے اجلاس میں شرکت کی ۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں چین کے مختلف علاقوں اور قصبوں کے نمائندے ہیں اور ان میں سے ہر ایک اپنی رائے کا اظہار کر سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جہاں تک میں جانتی ہوں، وہ سماج، سیاست، نوجوانوں، تعلیم، صحت وغیرہ جیسے تمام اہم معاملات پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے دو اجلاسوں میں آئے ہیں اور ان کی گفتگو سے چین کی ترقی کو فروغ ملے گا۔ ”

چین میں اردن کے سفیر حسام حسینی، جنہوں نے چین کے دو اجلاسوں کا کئی دفعہ مشاہدہ کیا ہے، کے لیے یہ دونوں سیشن چین کا مشاہدہ کرنے کا در ہیں۔ وہ دونوں اجلاسوں کے ذریعےچین کی مزید نئی پالیسیوں اور اقدامات کے منتظر ہیں جو نہ صرف چین کو ترقی کی طرف لے جائیں گے بلکہ دنیا میں مزید مثبت توانائی بھی لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بہت اہم اجلاس ہیں کیونکہ یہ چینی حکومت کے لئے نئی پانچ سالہ مدت کا آغاز ہیں۔ لہٰذا ہم ایک نئی پالیسی کے منتظر ہیں جو اس عظیم ملک چین کو ایک نئے دور میں لے جائے گی۔ چین کو متاثر کرنے والی کوئی بھی چیز پوری دنیا کو متاثر کرےگی ، خاص طور پر اقتصادی ترقی کے معاملے میں۔

چین میں تعینات اردن کے سفیر حسام حسینی کا خیال ہے کہ چینی جدیدکاری چین کے قومی حالات اور چینی تاریخ اور ثقافت پر مبنی ہے، اور یہ چین کی اپنی ترقی کے لئے موزوں جدید کاری کا راستہ بھی ہے۔ چینی جدیدکاری نہ صرف چین بلکہ دوسرے ممالک کی ترقی کے لئے بھی سازگار ہے۔

چین میں فلپائن کے سفیر جیمی فلو رکرزبھی چین کے دو سیشنز سے چینی جدیدکاری کے ترقیاتی تجربے سے سیکھنے اور چین کے جدید طاقت کی جانب پیش قدمی کے طریقے کی تلاش کے منتظر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ "چینی تجربے کی ایک خوبی آزمائشی تجربہ ہے.اگر آزمائشی تجربہ کامیاب ہوا تو اسے ملک کے دوسرے علاقوں تک مقبول عام بنایا جائےگا۔ اب تک، میرے خیال میں یہ چین کے لئے ایک بہت ہی کامیاب ماڈل رہا ہے. "

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینچینی جدیدکاریفائدہ مند
Previous Post

پابندیاں اور جبر چین کی ترقی کو نہیں روک سکیں گے ، چینی وزارت خارجہ

Next Post

چینی صدر کا اعلی معیار کی ترقی پر بار بار زور

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چینی صدر کا اعلی معیار کی ترقی پر بار بار زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading