• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
پاکستانی ماہرین

چینی اور پاکستانی ماہرین کا دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کی مضبوطی کے لیے ثقافتی روابط کو فروغ دینے پر زور

News Editor by News Editor
نومبر 9, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنا کے زیراہتمام چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس کے اشتراک سے "فلم اور ٹی وی سے چین کو سمجھیں” کے عنوان سے نو تاریخ کو ایک ورچوئل فورم کا انعقاد کیا گیا۔

فورم میں چین اور پاکستان سے ماہرین تعلیم ، میڈیا ارکان ، نوجوان طلباء و طالبات نے شرکت کی اور دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی روابط کے فروغ اور اہمیت سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ورچوئل فورم کے دوران شرکاء نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان ایک بہت ہی خاص تعلقات اور منفرد اور آزمودہ دوستی ہے ۔اس دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ثقافتی تعاون اور عوامی سطح پر تبادلے بہت اہم ہیں۔

دونوں ممالک کے درمیان ٹیلی ویژن اور فلم کے شعبے میں مشترکہ پروڈکشن کو مزید فروغ دیا جائے ۔شرکاء نے کہا کہ چین فلم و ٹی وی ٹیکنالوجی کے اعتبار سے دنیا میں نمایاں ہے اور پاکستان میں اس شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔

شرکاء نے تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے ثقافتی اداروں کے درمیان تعاون کو مزید بڑھایا جائے ،دونوں ممالک میں فائن آرٹس کی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء بالخصوص فلم اور ٹی وی پروڈکشن سے وابستہ نوجوانوں کا تبادلہ پروگرام شروع کیا جائے اور جامعات کے درمیان روابط کو بڑھایا جائے تاکہ چین پاکستان آہنی دوستی کو عوامی شمولیت سے مزید مضبوط کیا جا سکے۔

اس موقع پر چین پاک دوستی کو اجاگر کرتی ایک دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی.شرکاء نے دستاویزی فلم کو بھرپور سراہتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ممالک میں عوام سے عوام کے درمیان بہترین ہم آہنگی کا عمدہ اظہار ہے۔دستاویزی فلم میں دونوں ممالک کے دلکش ثقافتی رنگوں کو اجاگر کیا گیا ہے، نوجوانوں کے درمیان روابط کی اہمیت بتائی گئی ہے اور چین میں پاکستانی نوجوانوں کے لیے روشن امکانات کو اجاگر کیا گیا ہے۔

ساتھ ساتھ مختلف تعمیراتی منصوبوں کی روشنی میں یہ بتایا گیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان کی معاشی ترقی میں ایک ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانی ماہرینثقافتی روابطچینیدوستانہ تعلقات
Previous Post

علامہ اقبال کا فلسفہ اور فکر پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات

Next Post

نوازشریف اور مریم نوا ز کے ادھورے منصوبے کی داستان

News Editor

News Editor

Next Post

نوازشریف اور مریم نوا ز کے ادھورے منصوبے کی داستان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading